لاہور (گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الہیٰ کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی نیب میں گرفتاری کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس امجد رفیق مزید پڑھیں
اسلام آباد(گلف آن لائن ) وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کیس میں لاہور ہائیکورٹ احکامات کے خلاف دائر اپیل واپس لے لی۔ سپریم کورٹ میں توشہ خانہ تحائف کی نیلامی سے متعلق کیس کی سماعت پر ڈپٹی اٹارنی جنرل نے مزید پڑھیں
لاہور (گلف آن لائن) 9 مئی واقعات میں گرفتار خدیجہ شاہ اور عالیہ حمزہ سمیت دیگر کی درخواست ضمانت پر سماعت کرنے والا لاہور ہائیکورٹ کا بنچ ٹوٹ گیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس وحید خان اور جسٹس سلطان تنویر پر مزید پڑھیں
لاہور (گلف آن لائن)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی نے یوم آزادی کی مناسبت سے لاہور ہائیکورٹ کی تاریخی عمارت پر پرچم کشائی کی۔ تقریب میں لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی ،جسٹس شاہد بلال حسن ،جسٹس عالیہ مزید پڑھیں
لاہور ( گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے بغیر ہیلمٹ پٹرول کی فروخت پر پابندی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے بغیر ہیلمٹ پٹرول کی سیل پر پابندی کے خلاف شہری عرفان بشیر مزید پڑھیں
لاہور ( گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف دائرمتفرق درخواست پر متعلقہ فریقین کو نوٹسزجاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویراحمد نے جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی متفرق درخواست مزید پڑھیں
لاہور ( گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کے خلاف سائفر تحقیقات جاری ہیں،لاہور ہائیکورٹ نے سائفر کی تحقیقات روکنے اور چیئرمین پی ٹی آئی کو ایف آئی اے طلبی کے خلاف دیا گیا حکم امتناع واپس لینے مزید پڑھیں
لاہور: (گلف آن لائن) تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی نظر بندی اور کیمپ جیل سے منتقلی کے خلاف درخواستوں پر لاہور ہائیکورٹ نے حکومت سے جواب طلب کر لیا۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز مزید پڑھیں
لاہور : (گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کے جسمانی ریمانڈ کے فیصلے کیخلاف درخواست پر سماعت بغیر کارروائی 12 اگست تک ملتوی کردی۔ لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الہٰی مزید پڑھیں
لاہور(گلف آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہی نے نظربندی احکامات کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ پرویز الہی کی جانب سے عامر سعید راں ایڈووکیٹ نے لاہور ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں