لاہور ہائیکورٹ

ڈائریکٹر پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کی معطلی کیخلاف درخواست پر وزرات داخلہ کا سینئر افسر ذاتی حیثیت میں طلب

لاہور( گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے ڈائریکٹر پاسپورٹ اینڈ امیگریشن فیاض احمد کی معطلی کے خلاف درخواست پر وزرات داخلہ کے سینئر افسر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے سابق ڈائریکٹر پاسپورٹ لاہور مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

راوی ریور پراجیکٹ کے خلاف درخواستیں سماعت کے لئے منظور

لاہور( گلف آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے راوی ریور پراجیکٹ کے خلاف درخواستیں سماعت کے لئے منظور کرلیں جبکہ عدالت نے روڈا ایکٹ کی متعدد شقوں کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے قرار دیاہے کہ زرعی اراضی قانونی طور پر ہی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے انتظامی کمیٹی کی تشکیل نو کر دی

لاہور( این این آئی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی نے جسٹس عائشہ اے ملک کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کے بعد ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی کی تشکیل نو کردی ہے ،جسٹس عائشہ اے ملک کی جگہ جسٹس مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پنجاب میں میڈیکولیگل سرٹیفکیٹ جاری کرنے والے90 فیصد ڈاکٹرز ناتجربہ کار ہیں’ لاہور ہائیکورٹ

لاہور(گلف آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں میڈیکولیگل سرٹیفکیٹ جاری کرنے والے90 فیصد ڈاکٹرز کو ناتجربہ کار قرار دیتے ہوئے میڈیکو لیگل کے لئے سرٹیفکیٹ کے حصول کیلئے نئے اصول طے کر دئیے ،فاضل عدالت نے ریمارکس دئیے کہ چیئرمین مزید پڑھیں

ہائیکورٹ

عدالتی چھٹیوں کے بعد معمول کے مطابق مقدمات کی سماعت کا آغاز ہوگیا

لاہور(گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات ختم ہوگئیں۔ عدالت عالیہ میں عدالتی چھٹیوں کے بعد معمول کے مطابق مقدمات کی سماعت کا آغاز ہوگیا، عدالتوں میں وکلا اور سائلین کے رش کے باعث ہائیکورٹ کی رونقیں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

محکمہ بلدیات کے گریڈ 20کے افسر نے 8 ماہ میں چوتھی مرتبہ تبادلے کا نوٹیفکیشن چیلنج کردیا

لاہور( گلف آن لائن)محکمہ بلدیات کے گریڈ 20کے افسر نے 8 ماہ میں چوتھی مرتبہ تبادلے کا نوٹیفکیشن چیلنج کردیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے گریڈ 20 کے چیف آفیسر سردار نصیر احمد کی درخواست پر ابتدائی سماعت کی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

دوسری شادی کا کیس سننے کا اختیار صرف فیملی کورٹ کو ہے۔ لاہور ہائیکورٹ

لاہور (گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ بغیر اجازت دوسری شادی کرنے والے شخص کے خلاف صرف پہلی بیوی ہی مقدمہ درج کرواسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بغیر اجازت دوسری شادی کے کیس میں لاہور ہائیکورٹ کے مزید پڑھیں

شہبازشریف

نواز شریف کی ضمانت دینے والے شہبازشریف کے خلاف حکومت کا عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(گلف آن لائن)سابق وزیر اعظم نواز شریف کے بیرون ملک جانے کے لیے ضمانت دینے والے شہبازشریف کے خلاف حکومت نے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ وفاقی حکومت مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

جعلی ڈگری کی بنیاد پربرطرف ایئرہوسٹس کی اپیل مسترد

لاہور( گلف آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے جعلی ڈگری کی بنیاد پر نوکری سے برطرف ہونے والی ایئر ہوسٹس کی اپیل مسترد کرتے ہوئے سول کورٹ کا فیصلہ درست قرار دے دیا۔برطرف ہونے والی ایئر ہوسٹس ثمینہ سلیم قریشی کی درخواست مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

مسابقتی کمیشن بنچ کی تشکیل کیخلاف درخواستوں پر سماعت 10 روز کے لیے ملتوی

لاہور (گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے مسابقتی کمیشن بنچ کی تشکیل کیخلاف شریف خاندان،جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کی درخواستوں پر سماعت 10 روز کے لیے ملتوی کرتے ہوئے سرکاری وکیل کو جواب داخل کرنے کی ہدایت کر دی مزید پڑھیں