حماد اظہر

حماد اظہر کے پی پی171سے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے قائمقام صدر حماد اظہر کے صوبائی حلقہ پی پی 171 سے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر کر دیا گیا ۔ حماد اظہر کے کاغذات نامزدگی پر رانا عرفان ایڈووکیٹ نے اعتراض دائر کیاجس مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کی نظر بندی کے احکامات جاری

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)راولپنڈی کے ڈپٹی کمشنر نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی نظر بندی کے احکامات جاری کر دئیے۔سی پی او راولپنڈی کی ایڈوائس پر ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے شاہ محمود قریشی کے تھری ایم پی او مزید پڑھیں

میاں نواز شریف

انتقام نہیں چاہتا لیکن حساب تو بنتا ہے ،نوازشریف

لاہور(نمائندہ خصوصی)قائد مسلم لیگ (ن) وسابق وزیراعظم نوا زشریف نے کہا ہے کہ ہمارے خلاف جو زہر اور جھوٹااگلا گیا وہ اب ہوا میں اڑ گیا،تینوں مقدمات میں نہ شواہد تھے نہ ثبوت تھے،اہلیہ کی طبعی حالت خرابی میں آئی مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

دوسروں پر دہشتگردی کے مقدمات بنانیوالا خود 9 مئی کا مجرم ہے،مریم اورنگزیب

لاہور (نمائندہ خصوصی ) مسلم لیگ ن کی رہنما اور سابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ دوسروں پر دہشتگردی کے مقدمات بنانے والا خود 9 مئی کا مجرم ہے۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے مزید پڑھیں

سپریم جوڈیشل کونسل

غیر یقینی صورتحال میں کرپشن کے 300سے زائد مقدمات پھنس کر رہ گئے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پہلے نیب قانون میں پے درپے ترامیم اور اب سپریم کورٹ میں زیر التوا اپیل کے باعث پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال میں کرپشن کے 300سے زائد مقدمات پھنس کر رہ گئے۔ آصف علی زرداری، یوسف مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

شیخ رشید احمد کو 9 مئی کے 13 مقدمات میں ملزم نامزد کر دیا گیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو 9 مئی کے 13 مقدمات میں ملزم نامزد کر دیا گیا ، سپیشل جج انسداد دہشت گردی راولپنڈی نے شیخ رشید اور راشد شفیق کی مزید چار مقدمات میں عبوری ضمانتیں مزید پڑھیں

اسد عمر

9 مئی مقدمات،اسد عمر اور چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کی عبوری ضمانت میں31 اکتوبر تک توسیع

لاہور(نیوز ڈیسک ) انسداد دہشت گردی عدالت نے رہنما تحریک انصاف اسد عمر اور چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے 9 مئی جلا مزید پڑھیں

بشری بی بی

بشری بی بی کی مقدمات کی تفصیلات لینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کی مقدمات کی تفصیلات لینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی۔ لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم 12 اکتوبر کو بشری بی بی مزید پڑھیں

تعیناتی کا کیس

لاپتہ افراد کے مقدمات کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان میں لاپتہ افراد کے مقدمات کی جلد سماعت کے لیے درخواست دائر کر دی گئی۔ جلد سماعت کی درخواست ڈیفنس آف ہیومن رائٹس کی چیئرپرسن آمنہ جنجوعہ نے دائر کی۔ آمنہ جنجوعہ مزید پڑھیں