سینیٹر اعظم نذیر تارڑ

فیض آباد دھرنا کیس، حکومت نےسینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی سربراہی میں نئی کابینہ کمیٹی بنا دی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )وفاقی حکومت نے فیض آباد دھرنا کیس سے متعلق نئی کابینہ کمیٹی تشکیل دیدی۔کابینہ کی یہ کمیٹی فیض آباد دھرنے کی تحقیقات کیلئے نیا کمیشن بنانا چاہیے یا نہیں پر اپنی رپورٹ تیا ر کرے گی۔ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

عدالتی کارروائی کی نشریات کیخلاف پیمرا کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (نمائندہ خصوصی) عدالتی کارروائی کی نشریات کیخلاف پیمرا کے نوٹیفکیشن کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ عدالت عالیہ میں درخواست شہری مشکور حسین نے ایڈووکیٹ ندیم سرور کی وساطت سے دائر کی، درخواست میں پیمرا، وزارت مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

علی امین گنڈاپور نے واجبات اور لوڈشیڈنگ کا مسئلہ حل کرنے کیلئے وفاقی حکومت کو 15 دن کا وقت دیدیا

پشاور (نمائندہ خصوصی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے وفاقی حکومت کو صوبے کے واجبات اور لوڈشیڈنگ کا مسئلہ حل کرنے کے لیے 15 دن کا وقت دے دیا۔ صوبائی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

نائب وزیر اعظم تقرری کیس،ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائی کورٹ نے سینیٹر اسحق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت کرتے ہوئے ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت کردی۔ جسٹس شاہد بلال مزید پڑھیں

آزاد کشمیر

وزیراعظم نے آزاد کشمیر کے مسائل کے حل کیلئے 23 ارب روپے کی منظوری دےدی

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) وفاقی حکومت نے آزاد کشمیر کے مسائل کے حل کے لیے 23 ارب روپے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت آزاد کشمیر کی صورتحال پر خصوصی اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

وفاقی حکومت پاسکو کومخصوص اضلاع میں گندم خریداری کی پابندی سے آزاد کرے ‘ ہمایوں اختر خان

فیصل آباد/تاندلیانوالہ(نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ گو مگو کی صورتحال کی وجہ سے کسان اپنی گندم اونے پونے داموں فروخت کرنے پر مجبور ہے ،وفاقی حکومت غیر معمولی حالات کو دیکھتے ہوئے پاسکو کومخصوص مزید پڑھیں

محسن نقوی

لوگوں کی خواہش ہے کہ میرے خلاف کوئی انکوائری ہوجائے ، کسی کی خواہش پر میں کچھ نہیں کہہ سکتا، محسن نقوی

لاہور (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ لوگوں کی خواہش ہے کہ میرے خلاف کوئی انکوائری ہوجائے ، کسی کی خواہش پر میں کچھ نہیں کہہ سکتا،پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی

پیپلز پارٹی کا وفاقی حکومت کا حصہ بننے کا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت کا حصہ بننے کا فیصلہ کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پیپلزپارٹی کی جانب سے یہ فیصلہ 2 صوبوں میں گورنر کے عہدوں کے لیے اپنے رہنماؤں کو نامزد کیے جانے کے بعد مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سعودی عرب روانگی سے قبل کسانوں کیلئے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے کسانوں کی شکایات پر سخت نوٹس لے لیا اور اس حوالے سے فوری کارروائی کا حکم دیا ہے۔ہفتہ کو جاری اعلامیہ کے مزید پڑھیں

ناصر شاہ

حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصر شاہ

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیر توانائی ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ شدید گرمیوں میں وفاقی حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے۔تفصیلات کے مطابق سولر پینل پر مزید پڑھیں