لاہور ہائیکورٹ

آڈیو لیک پر جوڈیشل کمیشن بنانے کیلیے پی ٹی آئی کا عدالت سے رجوع

لاہور(گلف آن لائن) پاکستان تحریکِ انصاف نے آڈیو لیک معاملے پر جوڈیشل کمیشن بنانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ پی ٹی آئی سینٹرل پنجاب کی صدر یاسمین راشد نے رانا مدثر ایڈوکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی مزید پڑھیں