اسلام آباد (گلف آن لائن)ویسٹ انڈیز ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے بھی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنائے جانے کی پیشکش کو مسترد کردیا۔ میڈیا رپورٹ میں دعویٰ مزید پڑھیں
اسلام آباد (گلف آن لائن)سابق آسٹریلین آل رانڈر شین واٹسن پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے کی دوڑ سے دستبردار ہوگئے۔ کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)شین واٹسن کو ہیڈ مزید پڑھیں
لاہور(گلف آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی میٹنگ کے لیے محسن نقوی آج دبئی جائیں گے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ہیڈکوارٹرز میں محسن نقوی بورڈ میٹنگ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ پی سی بی کا چیئرمین منتخب ہونے کے مزید پڑھیں
ولنگٹن(گلف آن لائن)نیوزی لینڈ کے ڈیون کانوے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر ہو گئے اس حوالے سے نیوزی لینڈ کرکٹ نے بتایا کہ ڈیون کانوے بائیں انگوٹھے کی انجری کے باعث ٹیسٹ سے باہر ہوئے۔ ڈیون کانوے آسٹریلیا مزید پڑھیں
اسلام آباد (گلف آن لائن)سابق کرکٹر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ بابر اعظم کے اندر کپتانی کی صلاحیت نہیں، انہیں کپتان نہیں ہونا چاہیے۔ ایک انٹرویومیں عبدالرزاق نے کہا کہ میری کوشش ہوتی ہے ایسی بات کی جائے جو لوگوں مزید پڑھیں
لاہور ( گلف آن لائن)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر محمد عامر نے بابر اعظم اور صائم ایوب کی تعریف کردی۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے محمد عامر نے کہا کہ یہ مزید پڑھیں
کراچی(گلف آن لائن) سلیکٹرز اور ٹیم انتظامیہ کے رویے سے دلبرداشتہ راؤنڈر عماد وسیم نے مشروط طور پر ریٹائرمنٹ واپس لینے پر غور شروع کردیا۔ قومی کرکٹر عماد وسیم نے ایک بیان میں کہا کہ بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ مزید پڑھیں
لاہور(گلف آن لائن) قومی کرکٹر اعظم خان کی پاور ہٹنگ نے الیکس ہیلز کو گرویدہ بنالیا۔ آئی ایل ٹی ٹوئنٹی میں ڈیزرٹ وائپرز کی نمائندگی کرنے والے انگلش کرکٹر نے ایک انٹرویومیں بتایا کہ نوجوان پاکستانی بیٹر بہترین ہٹرز میں مزید پڑھیں
لاہور (گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ میں جہاں کھڑا ہوں اس سے مطمئن نہیں ہوں ابھی اور بھی منازل ہیں۔ بابر اعظم نے بنگلادیش میں کرکٹ ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے مزید پڑھیں
ہملٹن (گلف آن لائن)قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان نے پاکستان کی طرف سے سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ توڑ دیا۔ ہملٹن میں نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ رضوان نے ایک مزید پڑھیں