پارلیمنٹ

حکومت نے انتخابی اصلاحات پر اتفاق رائے پیدا کرنے کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس موخر کر دیا

اسلام آباد(گلف آن لائن)حکومت نے انتخابی اصلاحات پر اتفاق رائے پیدا کرنے کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس موخر کر دیا ہے اور اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو اپوزیشن سے ایک بار پھر رابطہ کرنے کا کہا گیا ہے ۔ مزید پڑھیں

شہبازشریف

حکومت تحریک لبیک کے ساتھ معاہدے کی تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش کرے ، شہباز شریف

اسلام آباد (گلف آن لائن) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت تحریک لبیک کے ساتھ معاہدے کی تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش کرے ۔ پیر کو صحافی نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے تحریک مزید پڑھیں

شازیہ مری

صدر آصف علی زرداری کی پالیسیوں کو برقرار رکھا جاتا تو ملک کا یہ حال نہ ہوتا ،شازیہ مری

اسلام آباد (گلف آن لائن)ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری کی پالیسیوں کو برقرار رکھا جاتا تو ملک کا یہ حال نہ ہوتا ۔ اپنے بیان میں شازیہ مری نے کہاکہ پاک ایران گیس مزید پڑھیں

شیخ رشید

ساری اپوزیشن باہر ہے، کوئی زیر حراست ہے نہ کسی پر فورتھ شیڈول ہے’شیخ رشید

لاہور(گلف آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ ساری اپوزیشن باہر ہے، کوئی زیر حراست ہے نہ کسی پر فورتھ شیڈول ہے، سعد رضوی سے بات چیت میں معاملہ پارلیمنٹ میں لانے کی بات کی، کس کی مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

فرانسیسی سفیر کا معاملہ پارلیمنٹ میں لائیں گے ، عمران خان ہوسکتاہے اپنی مدت پوری نہ کر پائے’خواجہ سعد رفیق

لاہور(گلف آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ فرانسیسی سفیر کا معاملہ پارلیمنٹ میں لائیں گے ، عمران خان ہوسکتاہے اپنی مدت پوری نہ کر پائے اس کیلئے وہ خود ہی ذمہ دار مزید پڑھیں

مفتی منیب الرحمن

حکومت طاقت کے استعمال کے بجائے تدبر سے کام لیتے ہوئے معاملہ پارلیمنٹ میں پیش کرے، مفتی تقی عثمانی کا مشورہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کالعدم تنظیم کے دھرنوں پر ردعمل دیتے ہوئے حکومت کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت طاقت کے استعمال کے بجائے تدبر سے کام لیتے ہوئے معاملہ پارلیمنٹ مزید پڑھیں

شہبازشریف

شہبازشریف نے آئی ایم ایف کی شرائط پارلیمنٹ میں لانے کا مطالبہ کردیا

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشریف نے آئی ایم ایف کی شرائط پارلیمنٹ میں لانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں مزیداور مسلسل اضافہ قومی معیشت کے لئے تباہ کن اور قومی سلامتی مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

نیب ترمیمی آرڈیننس 2021 لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) نیب ترمیمی آرڈیننس 2021 کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ نیب ترمیمی آرڈیننس 2021 اعلی عدلیہ کے فیصلوں کے مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

عوام پر مسلط کردہ موجودہ حکومت کچھ دینے کے بجائے ان سے چھین ہی رہی ہے’حمزہ شہباز

لاہور(گلف آن لائن) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہاہے کہ یوم جمہوریت پر جمہوری اقدار اور قدروں آئین و قانون کی حکمرانی اور پارلیمنٹ کی تکریم کے لئے جدوجہد کرنے والوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔ مزید پڑھیں