سپریم کورٹ

سپریم کورٹ، پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ8 مئی کو سماعت کے لیے مقرر

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی ) کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر ہوگیا۔ سنی اتحاد کونسل کی اپیل پر سماعت 8 مئی کو ہوگی، سپریم کورٹ مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان نے پارٹی قیادت کو اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دیدی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے اپنی جماعت کو اسٹیبلشمنٹ اور دیگر سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی۔پاکستان تحریک انصاف اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں کے ساتھ مذاکرات کے لیے آمادہ ہے، تحریک انصاف کے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے آزاد اراکین قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم کرلی

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے آزاد اراکین قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کر کرتے ہوئے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو باضابطہ پارٹی پوزیشن سے آگاہ کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

بشری بی بی

عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل زبانی، تحریری طور پر طلاق کے حوالے سے قانون کیا کہتا ہے؟ ، عدالت

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی عدت نکاح میں کیس میں سزا کے خلاف دائر اپیلوں پر مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

کسی سے کوئی خفیہ مذاکرات نہیں ہو رہے، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمارے کسی سے کوئی خفیہ مذاکرات نہیں ہورہے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سابق وزیر اعظم عمران خان مزید پڑھیں

احسن اقبال

پی ٹی آئی کے لوگوں نے ہمارے نہتے کارکن کو قتل کیا، احسن اقبال

نارووال(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے لوگوں نے ہمارے نہتے کارکن کو قتل کیا ، میں ان کو سیاسی شہید کہو گا، یہ اچھے مقصد کے لیے مزید پڑھیں

شوکت یوسفزئی

موجودہ حکومت 2مہینوں سے زیادہ نہیں چل سکتی،شوکت یوسفزئی

پشاور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ بجلی اور پیٹرول مہنگا ہو گیا ہے، حکومت کیسے چلے گی؟ عوام اب خود سڑکوں پر آئیں گے، موجود حکومت 2مہینوں سے زیادہ نہیں چل سکتی۔ میڈیا سے مزید پڑھیں

بابر اعوان

فوری طور پر نئے انتخابات کا اعلان کیا جائے،بابر اعوان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ جسٹس بابر ستار کی ججمنٹ کے بعد ہائی کورٹ کو ختم کرنے کی کوششیں تیز ہو گئیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

اسلام آباد میں دھرنا دیں گے، دیکھتے ہیں کون لاٹھیاں برساتا ہے، شیر افضل مروت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ ہم پنجاب جا رہے ہیں، اسلام آباد میں دھرنا دیں گے، دیکھتے ہیں کون لاٹھیاں برساتا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں