وفاقی حکومت

وفاقی حکومت کا پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کیلئے کارروائی کا فیصلہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اور ملک ایک ساتھ نہیں چل سکتے،وفاقی حکومت پی ٹی آئی پر پابندی لگانے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

لا اینڈ آرڈر کے قانون پر لوگوں کے بنیادی انسانی حقوق برباد کیے گئے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت سے متعلق چیف کمشنر کے خلاف توہین الیکشن کی درخواست پر سماعت میں ریمارکس دیے ہیں کہ لا اینڈ آرڈر کے قانون پر لوگوں کے بنیادی انسانی مزید پڑھیں

صنم جاوید

ٹوئٹس کیس میں گرفتار صنم جاوید ڈسچارج، ریمانڈ کی استدعا مسترد، ایک گھنٹہ بعد پھر گرفتار

اسلام آبا د(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے نئے مقدمے میں گرفتار کی گئیں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما صنم جاوید کے ریمانڈ پر محفوظ مزید پڑھیں

عمر ایوب خان

ہمارے اراکین اسمبلی کو پی ٹی آئی میں شمولیت نہ کرنے کیلئے دبا ﺅڈالا جا رہا ہے، عمر ایوب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان نے حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ مقامی انتظامیہ افسران کے ذریعے ان کے اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی کو پی ٹی آئی میں شمولیت کے حلف مزید پڑھیں

عدت نکاح کیس

سزا کیخلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت،عدت کا کیس تو بنتا ہی نہیں ہے، جج افضل مجوکا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے عدت نکاح کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہعدت کا کیس تو بنتا ہی نہیں ہے،حنفی میں تین طلاق کے بعد رجوع کا حق ختم ہوجاتا ہے،فقے کے نظریات مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، وزیر قانون

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے، ہمارے پاس اب بھی 209 ارکان ہیں، ریلیف سنی اتحاد کونسل مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین و قانون کے مطابق ہے، ماہرین قانون

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) سپریم کورٹ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس میں پشاور ہائی کورٹ اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کو مخصوص نشستوں کا حقدار قرار دے مزید پڑھیں

ہمیں ہمارا حق مل گیا، چیف الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل کرے، بیرسٹر گوہر

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمیں ہمارا حق مل گیا، چیف الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل کرے۔ جمعہ کو سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم، سپریم کورٹ کا مخصوص نشستیں پاکستان تحریک انصاف کو دینے کا حکم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ اور الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم قرار دیتے ہوئے مخصوص نشستیں پاکستان تحریک انصاف کو دینے کا حکم دے دیا،عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں