سینیٹر اعظم نذیر تارڑ

شیخ مجیب الرحمن کے معاملے پر قانون اپنا راستہ خود بنائے گا،سینیٹر اعظم نذیر تارڑ

لاہور(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ شیخ مجیب الرحمن کے معاملے پر قانون اپنا راستہ خود بنائے گا، ہم نے کیا کرنا ہے، پی ٹی آئی خود اپنے اوپر پابندی لگا رہی ہے، ملک مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت، اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو روات جی ٹی روڈ پر جلسے کی اجازت ملنے پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے خلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مزید پڑھیں

عابد شیر علی

خاور مانیکا کیساتھ بدتمیزی کرنے والے وکلا کیخلاف ایکشن ہونا چاہئے‘عابد شیر علی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر عابد شیر علی نے کہا کہ خاور مانیکا کے ساتھ بدتمیزی کی مذمت کرتا ہوں، بدتمیزی کرنے والے وکلا کے خلاف ایکشن ہونا چاہئے۔ ایک انٹرویو میں مزید پڑھیں

شہریار آفریدی

بانی پی ٹی آئی کی عزت کیلئے خاموش ہوں، شہریار آفریدی

پشاور (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی عزت اور پارٹی کے اتحاد کے لیے خاموش ہوں۔پارٹی معاملات پر کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پارٹی میں مزید پڑھیں

تحریک انصاف

پی ٹی آئی کا فضل الرحمن کے ساتھ ملکر جلد حکومت کیخلاف تحریک شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف نے مولانا فضل الرحمن کے ساتھ مل کر حکومت کے خلاف جلد تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ایک انٹرویومیں سابق اسپیکر قومی اسمبلی و رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہا کہ حکومت مزید پڑھیں

حافظ حمداللہ

پی ٹی آئی سے اتحاد ہوگا یا نہیں ،ابھی فیصلہ نہیں ہوا،حافظ حمداللہ

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی) جے یو آئی رہنما حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ جے یوآئی اوردیگراپوزیشن جماعتوں کا موقف ایک ہی ہے تاہم اتحاد ہوگا یا نہیں ہوگایہ فیصلہ ابھی نہیں ہوا۔ ایک انٹرویو میں حافظ حمداللہ نے کہا کہ پی مزید پڑھیں

خورشید شاہ

اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہشمند پارٹی کیساتھ معاملات آگے نہیں بڑھ سکتے، خورشید شاہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خور شید شاہ نے کہا ہے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہشمند پارٹی کےساتھ معاملات آگے نہیں بڑھ سکتے،سب جماعتوں کو مل بیٹھ کر مسائل کا حل تلاش کرنا ہوگا، کوئی بھی مزید پڑھیں