مصدق ملک

سیاسی استحکام سب سے بڑی ضرورت ہے، اس سے ہی معاشی استحکام آئے گا، مصدق ملک

لاہور (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر پٹرولیم و رہنما مسلم لیگ(ن)مصدق ملک نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور دیگر سپورٹ کرنے والی سیاسی جماعتوں کے شکر گزار ہیں، پی ٹی آئی نے کوئی تعمیری اور مثبت سیاست نہیں کی، مزید پڑھیں

جام کمال

ملک کی معیشت کے حوالے سے چیزوں کو بہتر کرنے کے لیے کوشاں ہیں، جام کمال

کراچی (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے کہا ہے کہ ہم اس ملک کی معیشت کے حوالے سے چیزوں کو بہتر کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

مسرت چیمہ

قومی ، صوبائی اسمبلیوں میں مخصوص نشستیں مال غنیمت نہیں جو آپس میں بانٹ لی جائیں ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(نمائندہ خصوصی )پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں خواتین اور اقلیتوں کی نشستیں مال غنیمت نہیں جو آپس میں بانٹ لی جائیں ، ملک کو آئین و قانون مزید پڑھیں

نواز شریف

وزیر اعظم آپ جلد کابینہ تشکیل دیں، عوام کو ہم سے بہت توقعات ہیں، نواز شریف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیر اعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ وزیر اعظم آپ جلد کابینہ تشکیل دیں، عوام کو ہم سے بہت توقعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف سمیت ن مزید پڑھیں

خواجہ آصف

پیپلز پارٹی کا کابینہ میں شامل ہونا حکومت کے لیے اچھا شگون ہوگا، خواجہ آصف

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا کابینہ میں شامل ہونا حکومت کے لیے اچھا شگون ہوگا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

مصطفی کمال کی آڈیو ویڈیو لیک اور اعتراف مکافات عمل ہے، حلیم عادل شیخ

کراچی(نمائندہ خصو صی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ مصطفی کمال کی آڈیو ویڈیو لیک اور اعتراف مکافات عمل ہے۔ ایک بیان میں حلیم عادل شیخ نے کہا کہ جیسے چوری کی گاڑی مزید پڑھیں

مصطفی کمال

پیپلز پارٹی نے کہا ایم کیو ایم کا مینڈیٹ 100فیصد جعلی ہے، مصطفی کمال کی آڈیو وائرل

کراچی (نمائندہ خصو صی)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ڈپٹی کنوینر مصطفی کمال کی آڈیو لیک سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں انہیں مسلم لیگ (ن)سے ملاقات کے دوران برے رویے کا گلہ کرتے سنا جا سکتا ہے۔ ایم کیو مزید پڑھیں

سید اویس شاہ

پیپلزپارٹی کے سید اویس شاہ اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب

کراچی (نمائندہ خصو صی) پیپلزپارٹی کے سید اویس شاہ اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب ہوگئے۔اسپیکر آغا سراج درانی کی زیرِ صدارت سندھ اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں خفیہ رائے شماری کے ذریعے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کیا گیا۔ مزید پڑھیں

منظور وسان

وفاقی حکومت بننے سے پہلے اسکی مدت سے متعلق منظور وسان کی پیشگوئی سامنے آ گئی

کراچی ( نمائندہ خصو صی)اپنے خوابوں اور پیش گوئیوں کےحوالے سے مشہور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے حکومت بننے سے قبل ہی اس کی مدت سے متعلق پیش گوئی کر دی۔ ایک بیان میں پاکستان پیپلز پارٹی مزید پڑھیں

نیئر بخاری

پارلیمانی جمہوری نظام تسلسل مظبوط سے مظبوط تر ہو رہا ہے نئی پارلیمانی جمہوری حکومت معرض وجود میں آئے گی، نیئر بخاری

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی )سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز سید نیر بخاری نے کہا ہے کہ پارلیمانی جمہوری نظام تسلسل مظبوط سے مظبوط تر ہو رہا ہے نئی پارلیمانی جمہوری حکومت معرض وجود میں آئے گی۔ اپنے بیان مزید پڑھیں