سونے کی قیمت

عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

کراچی (نمائندہ خصوصی ) عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں آج بھی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ۔آل صرافہ ایسوسیشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 1400 روپے سستا ہوکر 260100 روپے کا ہوگیا، اس مزید پڑھیں

فرنس آئل

ملک میں فرنس آئل کی فروخت میں گزشتہ مالی سال کے دوران 49 فیصد کمی

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی)ملک میں فرنس آئل کی فروخت میں گزشتہ مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر49 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ اوسی اے سی اورانڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال 2024 میں ملک میں 1.04 ملین ٹن فرنس مزید پڑھیں

ہفتہ وار مہنگائی

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.73 فیصد کمی ریکارڈ، مجموعی سالانہ شرح 22.88 فیصد پر آگئی،ادارہ شماریات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.73 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح 22.88 فیصد پر آگئی۔ پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے مزید پڑھیں

ہفتہ وار مہنگائی

ملک سے سوتی دھاگے کی برآمدات میں اضافہ، سوتی ملبوسات کی برآمدات میں کمی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ملک سے سوتی دھاگے کی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران اضافہ جبکہ سوتی ملبوسات کی برآمدات میں کمی ریکارڈکی گئی ہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں سوتی مزید پڑھیں

مہنگائی کی شرح

مئی میں مہنگائی کی شرح معمولی کمی کے بعد 11.76 فیصد ریکارڈ

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) ملک میں گزشتہ ماہ مہنگائی میں 3.24 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد مئی میں مہنگائی کی شرح 11.76 فیصد ہوگئی۔ پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ مزید پڑھیں

سویابین اور پام آئل

سویابین اور پام آئل کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں کمی ریکارڈ

لاہور (نمائندہ خصوصی)ملک میں سویابین آئل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پرکمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سویا بین آئل کی درآمدپر100.27 ملین ڈالرکا مزید پڑھیں

دھاتوں

اکتوبر کی نسبت نومبر 2023 کے دوران برآمدات میں 4.39 فیصد کمی ریکارڈ

کراچی (نمائندہ خصوصی)ادارہ شماریات کے مطابق اکتوبر 2023 کی نسبت نومبر کے دوران برآمدات میں 4.39 فیصد کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔دستاویز کے مطابق گزشتہ ماہ نومبر کے دوران 2 ارب 57 کروڑ ڈالر کی برآمدات ریکارڈ ہوئیں، اکتوبر 2023 کے مزید پڑھیں

موٹر سائیکل

ملک میں موٹر سائیکل اور تھری ویلر ز کی فروخت میں 4 ماہ کے دوران 10 فیصد کمی

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)ملک میں موٹر سائیکل اور تھری ویلر ز کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 10 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان آٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مزید پڑھیں

petrol

پٹرولیم مصنوعات کی درآمد میں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں سالانہ بنیاد پر14 فیصد کمی ریکارڈ

فیصل آباد (گلف آن لائن)پٹرولیم مصنوعات کی درآمد میں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں سالانہ بنیاد پر14 فیصد کمی ریکارڈکی گئی۔ اوسی اے سی اورانڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں 3681000 ٹن پٹرولیم مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

ترسیلات زر میں سالانہ بنیادوں پر7.7 فیصد کی کمی ریکارڈ

لاہور( گلف آن لائن)یورپی یونین کے ممالک میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے 10ماہ میں سالانہ بنیادوں پر7.7 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لے کر اپریل تک کی مدت میں مزید پڑھیں