خادم حسین رضوی

تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی لاہور میں انتقال کر گئے.

لاہور (گلف آن لائن) ٹی ایل پی کے سربراہ خادم حسین رضوی لاہور میں انتقال کر گئے.جمعرات کی شب ان کی سیاسی جماعت نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ علامہ خادم حسین مزید پڑھیں

شیخ رشید

فضل الرحمن الزام لگانے سے پہلے تحقیق کر لیا کریں ،شبر زیدی پر الزام انتہائی غیرذمے دارانہ تھا، شیخ رشید احمد

اسلام آباد (گلف آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن الزام لگانے سے پہلے تحقیق کر لیا کریں ،شبر زیدی پر لگایا گیا الزام انتہائی بھونڈا اور غیرذمے دارانہ تھا، پنی سیاسی مزید پڑھیں

مریم نواز

جو انسان یونین کونسل قابل نہیں تھا اسے بائیس کروڑ عوام کی ذمہ دار دے دی گئی، مریم نواز

مانسہرہ (گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نوازشریف نے ایک بار پھر عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی تباہی کی ذمہ دار عمران خان کو لانے والے ہیں ، جو انسان مزید پڑھیں

شفقت محمود

ملک بھر میں کورونا سے مزید 37 افراد چل بسے، 2208 نئے کیسز رپورٹ.

اسلام آباد (گلف آن لائن) ملک بھر میں چوبیس گھنٹو ں میں کورونا سے مزید 37 افراد انتقال کرگئے ۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید پڑھیں

تحفظ بنیاد اسلام بل کو فوری طور پر گورنر کے پاس بھیجا جائے‘ سپیکر پنجاب اسمبلی

لاہور( گلف آن لائن) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے ہفتہ شانِ رحمتہ للعالمینﷺ منانے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ تحفظ بنیاد اسلام بل کو فوری طور پر وزیراعلیٰ ہاﺅس سے نکال کر گورنر کے پاس منظوری مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

بلدیاتی حکومتوں کا سب سے بہترین نظام لا رہے ہیں، وزیراعظم عمران خان

فیصل آباد (گلف آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ماضی کے تجربات کو سامنے رکھتے ہوئے سب سے بہترین بلدیاتی حکومتوں کا نظام لے کر آرہے ہیں، اس نظام میں ہر شہر کا الگ الیکشن ہوگا جس مزید پڑھیں

مریم اور نگزیب

گلگت الیکشن میں ایک ہزار جعلی پوسٹل بیلٹ پیپرز جاری کیے گئے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے گلگت بلتستان میں دھاندلی پر احتجاج کرتے ہوے الیکشن کمیشن سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا گلگت بلتستان مزید پڑھیں

مریم نواز

پاکستان کی بیماری کا ایک ہی علاج ، جعلی حکومت کو گھر بھیجنا ہو گا، مریم نواز

سوات (گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ شہیدوں نے قربیانیاں دے کر پاکستان اور خیبرپختونخوا کا امن بحال کیا تھا ،نالائق اور سلیکٹڈ نے اس امن کو بھی داو پر لگا مزید پڑھیں

گورنر پنجاب محمد سرور

ملکی ترقی کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے والوں کو ناکام بنائیں گے،گورنر پنجاب محمد سرور

لاہور(گلف آن لائن) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور سے اراکین قومی اسمبلی صداقت علی عباسی اور ایم این اے فیض اللہ کوموکا کی ملاقات جبکہ گور نر چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ مڈ م ٹر م انتخابات کی خواہش مزید پڑھیں

حکومت نے شادی تقاریب پر پابندی لگائی اور خود جلسے کررہی ہے،عدالت برہم

اسلام آباد (گلف آن لائن) ہائی کورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ حکومت نے کورونا وبا کے پیش نظر شادی کی انڈور تقاریب پر پابندی لگائی اور خود بڑے جلسے کر رہی ہے۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر مزید پڑھیں