جمی فیدراسٹون

جمی فیدراسٹون نامی اس نوجوان نے اپنے چہرےکو باربی کی طرح بنا لیا.

انگلینڈ (گلف آن لائن) انگلینڈ کے مشرقی یارکشائر سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ نوجوان نے اپنے چہرے کو باربی ڈول کی طرح بنانے کیلئے کافی بار سرجریز کروائیں۔ جمی فیدراسٹون نامی اس نوجوان کو باربی ڈول کا میل ورژن ‘کین’ بے حد پسند ہے جس کی طرح نظر آنے کیلئے یہ اب تک اپنے چہرے پر 14 ہزار امریکی ڈالر (تقریباً پاکستانی 21 لاکھ روپے سے زائد) خرچ کرچکا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں