دل جلانے کی بات

عاطف اسلم کا نیا گیت ‘دل جلانے کی بات’ ریلیز ہو تے ہی مقبول.

اسٹار گلوکار عاطف اسلم کا نیا گیت ‘دل جلانے کی بات’ یوٹیوب (صوفی سکور) پر ریلیز ہو تے ہی مقبول ہو گیا. یوٹیوب پر دیکھنے والوں کی تعداد 30 لاکھ سے زائد ہو گئی.

اپنا تبصرہ بھیجیں