محمد انور اقبال

پاکستا ن ٹیلی ویژن کے سینئراداکارمحمد انور اقبال بلوچ انتقال کرگئے۔

کراچی (گلف آن لائن) پاکستانی ڈراما انڈسٹری کے معروف سینئراداکارمحمد انور اقبال بلوچ انتقال کرگئے۔ کچھ روزقبل اداکارکے اہلخانہ نے اداکارکی جلد صحت یابی کے لیے مداحوں سے دعاؤں کی درخواست بھی کی تھی۔ ‌اہل خانہ کے مطابق نمازجنازہ بعد نماز عشاء بیت المکرم مسجد گلشن اقبال میں ادا کی جائیگی جب کہ تدفین میوہ شاہ قبرستان میں ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں