بہار (گلف آن لائن ) بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار کے ضلع نلندا میں 65 سالہ دیہاتی راما ماہٹو نشے میں دھت اپنے گھر کے باہر بیٹھا تھا کہ سانپ اس کے پاؤں پر کاٹ کر درخت کے نیچے چھپ گیا۔ نشے میں دھت راما غصے سے بھپر گیا اور سانپ کو نکال کر پہلے اس کے سر پر ڈنڈے سے دس بار ضربیں لگائیں اور جب سانپ مر گیا تو اسے چبا ڈالا۔ اہل خانہ نے یہ دیکھا تو زہر کے پھیل جانے کے خوف سے ڈاکٹر کے پاس چلنے کے لیے اصرار کیا۔راما جو نشے میں تھا، گھر والوں کی ایک نہ سنی اور اسپتال جانے سے انکار کردیا۔ راما لمبی تان کر سو گیا تاہم کچھ ہی دیر بعد طبیعت بگڑ گئی اور اسپتال لے جانے سے قبل ہی سانپ کا زہر جسم میں پھیل جانے کے باعث راما ہلاک ہوگیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- ٹارگٹڈ پالیسیوں کی بدولت چین کی معیشت اعلی معیار کی ترقی کی تیز رفتار راہ پر گامزن
- چین،”تائیوان علیحدگی پسند”سرگرمیوں میں ملوث دو افراد اور ایک تربیتی ادارے کو سزا
- تائیوان علیحدگی پسند قوتوں کی اشتعال انگیزیوں پر جوابی اقدام کیا جائے گا،چین
- امریکی سرکاری ایجنسیوں کی عالمی انٹرنیٹ صارفین کے خلاف سائبر جاسوسی
- چین، پی ایل اے کے ایسٹرن تھیٹر کی جانب سے فوجی مشق کا انعقاد
ہمارا فیس بک پیج
Archives
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- July 2022
- June 2022
- May 2022
- April 2022
- March 2022
- February 2022
- January 2022
- December 2021
- November 2021
- October 2021
- September 2021
- August 2021
- July 2021
- June 2021
- May 2021
- April 2021
- March 2021
- February 2021
- January 2021
- December 2020
- November 2020