وفاقی حکومت

علی گیلانی نے اپنی زندگی میں بھارت کی شدت پسند حکومت کے خلاف آزادی کی تحریک کی شمع روشن رکھی ، اسد عمر

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ سید علی گیلانی نے اپنی زندگی میں بھارت کی شدت پسند حکومت کے خلاف آزادی کی تحریک کی شمع روشن رکھی ۔

اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ سید علی گیلانی نے اپنی زندگی میں بھارت کی شدت پسند حکومت کے خلاف آزادی کی تحریک کی شمع روشن رکھی۔ان کے انتقال کے بعد بھی بھارت سرکار ان کے پیغام کی اخلاقی قوت سے خوفزدہ ہے. ان کے خاندان کو ان کی تدفین نہیں کرنے دیا اور ان کے خاندان والوں کے خلاف مقدمہ درج کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں