کورونا ویکسین

اسلام آباد 50 فیصد آبادی کو مکمل کورونا ویکسین لگوانے والا پہلا شہر بن گیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد 50 فیصد آبادی کو مکمل کورونا ویکسین لگوانے والا پہلا شہر بن گیا۔ وفاقی وزیر اسد عمرنے اپنے بیان میں کہاکہ اسلام آباد کی 71 فیصد آبادی کم از کم ویکسین کی ایک خوراک لے چکی ہے، ملک کے دیگر شہروں میں بھی کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز تیزی سے لگانے کی ضرورت ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں