فرخ حبیب

پنجاب میں دسمبر تک ہر شخص کے پاس ہیلتھ کارڈ کی سہولت ہو گی، فرخ حبیب

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیرِ مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پنجاب میں دسمبر تک ہر شخص کے پاس ہیلتھ کارڈ کی سہولت ہو گی۔وزیرمملکت فرخ حبیب نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ احساس پروگرام سے اب تک متعدد خاندان مستفید ہوئے ہیں۔

وزیرِ مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہاکہ کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت مستحقین کو قرضے بھی دیئے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں