برطانیہ

برطانیہ میں ٹرک ڈرائیوروں کی کمی کے باعث پیٹرول سپلائی بری طرح متاثر

لندن(گلف آن لائن)برطانیہ میں ٹرک ڈرائیوروں کی کمی کے باعث پیٹرول کی سپلائی بری طرح متاثر ہوگئی ہے، پمپس پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگنے کی وجہ سے پولیس طلب کرنا پڑگئی۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن صورتحال سے نمٹنے کے لیے فوج سے مدد طلب کرنے پر غور کررہے ہیں۔

دوسری جانب پیٹرول ریٹیل ایسوسی ایشن کا کہنا تھا کہ ان کے 50 سے 90 فیصد اسٹیشنز پر پیٹرول کی قلت ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں