محسن نقوی

محسن نقوی سے برطانوی نائب وزیر خارجہ کی ملاقات، انسداد دہشتگردی تعاون پر اتفاق

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے برطانیہ کے نائب وزیر خارجہ ہمیش فالکنر نے ملاقات کی، جس میں پاک برطانیہ تعلقات، خطے کی مجموعی صورتحال اور باہمی تعاون کے مختلف شعبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلقات مضبوط، باہمی تعاون کے نئے دور کا آغاز

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان عالمی سطح پر سفارتی، اقتصادی اور سٹریٹجک شراکت داریوں کو مزید مضبوط بنانے کے لیے متحرک سفارتی روابط کو فروغ دے رہا ہے، جبکہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلقات کو مزید وسعت دینے کے مزید پڑھیں

ایمانوئل میکرون

فرانسیسی صدر کا یو اے ای میں شہری انفراسٹرکچر پر حملوں پر تحفظات کا اظہار

پیرس (نمائندہ خصوصی) فرانسیسی صدر میکرون کا کہنا ہے کہ ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے یو اے ای میں شہری انفراسٹرکچر پر حملوں پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ فرانسیسی صدر میکرون نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں

آئیان اسمتھ

برطانیہ کے 81 سالہ ٹک ٹاکر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

لندن (نمائندہ خصوصی)برطانیہ کے علاقے سنیٹشہم، نارفوک سے تعلق رکھنے والے 81 سالہ آئیان اسمتھ نے سوشل میڈیا پر اپنی مثبت ویڈیوز کے ذریعے دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کر لی۔ آئیان اسمتھ نے ابتدا میں اپنی خود تحریر کردہ مزید پڑھیں

سرکیئر اسٹارمر

برطانوی وزیراعظم کا صدر ٹرمپ سے معافی مانگنے کا مطالبہ

لندن ( نمائندہ خصوصی)برطانیہ کے وزیراعظم سرکیئر اسٹارمر نے افغانستان میں برطانیہ سمیت نیٹو کے کردار پر صدر ٹرمپ کے بیان کو خطرناک اور توہین آمیز قرار دیدیا، معافی مانگنے کا مطالبہ۔ سرکیئر اسٹارمر نے کہا کہ اگر میں نے مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

گورنر سندھ نے پی ٹی آئی اوورسیز کا بیانیہ نفرت انگیز اور دہشت گردی قرار دے دیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے گورنر ہاس کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی ایم کیو ایم کی قیادت سے ملاقات ہوئی ہے، جس میں کراچی کے مسائل اور وفاقی پیکج برائے کراچی پر تفصیلی مزید پڑھیں

وزارت خارجہ

پاکستان کا برطانیہ کےقائم مقام ہائی کمشنر کوڈیمارش جاری

لندن(نمائندہ خصوصی) وزارت خارجہ کا کہنا ہے پاکستان نے برطانیہ کےقائم مقام ہائی کمشنر کوڈیمارش جاری کردیا۔ وزارتِ خارجہ کے ذرائع کے مطابق ڈیمارش برطانوی شہربریڈ فورڈ میں پاکستانی قونصلیٹ کے سامنے احتجاج کے حوالے سےجاری کیا گیا، برطانیہ میں مزید پڑھیں

فلسطینی

برطانیہ نے مغربی کنارے نئی یہودی بستیاں تعمیر کرنے کا اعلان مسترد کر دیا

لندن(نمائندہ خصوصی)فلسطینی مغربی کنارے میں 19 نئی اسرائیلی بستیوں کی منظوری کے بعد برطانوی لبرل ڈیموکریٹس نے اسرائیلی کابینہ اراکین پر فوری پابندیاں لگانے کا مطالبہ کر دیا۔ کالم ملر نے کہا کہ نیتن یاہو کی انتہا پسند کابینہ دو مزید پڑھیں

برطانیہ

امریکا پر انحصار ختم کرنے کا اعلان، برطانیہ نے جنگی تیاری شروع کردی

لندن (نمائندہ خصوصی) برطانیہ نے امریکا پر انحصار ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ نے بڑے پیمانے پر جنگ کی تیاری شروع کر دی ہے۔ برطانیہ کی مسلح افواج کے وزیر کرنل ایسکاٹ کارنز نے کہا مزید پڑھیں

برطانیہ

پاکستان اور برطانیہ کا انسدادِ دہشتگردی و منشیات میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان اور برطانیہ کے مابین انسداد دہشت گردی اور منشیات میں تعاون تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے۔ وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے یو کے کی نیشنل کرائم ایجنسی (NCA) کے ڈائریکٹر جنرل گرائم بیگر مزید پڑھیں