فرخ حبیب

اپنا ہو یا پرایا،جس کا بھی نام پنڈورا لیکس میں آیا ہے، تحقیقات کروائیں گے، فرخ حبیب

لاہور(گلف آن لائن)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ اپنا ہو یا پرایا،جس کا بھی نام پنڈورا لیکس میں آیا ہے، تحقیقات کروائیں گے۔اپنے بیان میں فرخ حبیب نے کہا کہ کچھ لوگوں نے قلابازیاں کھائیں،زمان پارک کا نام لیتے رہے اور مایوس ہوئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں