اسلام آباد ہائیکورٹ

فواد چوہدری کیخلاف دو افراد کے بیانات کے علاوہ کوئی شواہد موجود نہیں، تحریری فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی نیب کیس میں ضمانت منظوری کا تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پراسیکیوٹر نے تسلیم کیا کہ ملزم کے خلاف دو افراد کے بیانات مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

داسو حملے میں چینی شہریوں کی ہلاکت پر چیئرمین پی ٹی آئی کا اظہارِ تعزیت

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین گوہر خان نے چینی سفارتخانے میں جا کر داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے قافلے پر کیے جانے والے دہشت گرد حملے میں ہلاک ہونے والے چینی شہریوں مزید پڑھیں

چین

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠ یقین ہے پاکستان جلد دہشت گرد حملے کے مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لائےگا، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے پاکستان میں داسو دہشت گرد حملے کی تحقیقات میں پیش رفت کے حوالے سے کہا کہ چین کی وزارت خارجہ اور پاکستان میں چینی سفارت خانہ ہنگامی ردعمل اور مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

جے یو آئی کے کوٹے پر نامعلوم خاتون کی رکن قومی اسمبلی بننے کا انکشاف

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے کوٹے پر نامعلوم خاتون کی رکن قومی اسمبلی بننے کا انکشاف ہوا ہے۔ سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کا الیکشن کمیشن سے تحقیقات کا مطالبہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

عام الیکشن میں مبینہ دھاندلی کی جوڈیشل انکوائری کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

لاہور( نمائندہ خصو صی)8فروری کو ہونے والے الیکشن میں مبینہ دھاندلی کی جوڈیشل انکوائری کیلئے درخواست دائر کر دی گئی۔ شہری شبیر اسماعیل نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں دائر کی۔ درخواست میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

درخواست دائر کرکے غائب ہوجاتے ہیں، ایسا مذاق نہیں چلے گا، سپریم کورٹ کا درخواست گزار کو پیش کرنے کا حکم

اسلام آبا د( نمائندہ خصو صی) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کالعدم قرار دینے کے کیس میں متعلقہ تھانے کے ایس ایچ او کو درخواست گزار بریگیڈیئر ریٹائرڈ مزید پڑھیں

علی محمد خان

مولانا فضل الرحمن نے جو باتیں کی ہیں ان پر تحقیقات ہونی چاہئیں، علی محمد خان

اسلام آباد(نمائندہ خصو صی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن نے جو باتیں کی ہیں ان پر تحقیقات ہونی چاہئیں۔ ایک انٹرویو میں علی محمد خان نے کہا کہ مولانا فضل مزید پڑھیں

امریکا

امریکاکاایک بار پھر دھاندلی کی تحقیقات کا مطالبہ

واشنگٹن(گلف آن لائن )امریکا نے ایک بار پھر پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر سے ہفتہ وار مزید پڑھیں

دفتر خارجہ

انتخابات ہمارا اندرونی معاملہ،دفتر خارجہ نے امریکا کا انتخابی نتائج کی تحقیقات کا مطالبہ مسترد کردیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)امریکا کی جانب سے پاکستان کے انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کے مطالبے پر دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ دولت مشترکہ کی جانب سے پاکستان کے انتخابات کو شفاف قرار دیا گیا ہے اور ویسے بھی انتخابات مزید پڑھیں