نسیم وکی

نسیم وکی ، مہک نور کی راولپنڈی میں پیش کئے جانے والے اسٹیج ڈرامے میں بھرپور پذیرائی

لاہور( گلف آن لائن)راولپنڈی کے تھیٹر میں ڈرامہ پیش کرنے والے اداکار نسیم وکی اور مہک نور نے میلہ لوٹ لیا ۔ دونوں اداکارہ راولپنڈی کے تھیٹر میں اسٹیج ڈرامہ ” ایک شیرنی ایک مورنی ” میں کام کر رہے ہیں ۔راولپنڈی کے پرستار وں کی جانب سے اداکارہ مہک نور کی رقص پرفارمنس اور نسیم وکی کی مزاحیہ اداکاری کو بے حد پسند کیا جارہا ہے اوردونوں بھرپورداد حاصل کر رہے ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں