وزیر داخلہ

شیخ رشید احمد کا باجوڑ میں دھماکے سے ایف سی کے جوانوں کی شہادت کی اطلاع پر دکھ کااظہار

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ضلع باجوڑ میں دھماکے سے ایف سی کے جوانوں کی شہادت کی اطلاع پر دکھ کااظہار کیاہے ۔اپنے بیان میں وزیر داخلہ نے کہاکہ علاقے میں موجود دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھیں گے،وطن کی سلامتی کی خاطر جان قربان کرنے والوں پر پوری قوم کو ناز ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں