آئی سی سی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ،ایک روز آرام کے بعد پاکستان اسکواڈ (آج) سے دوبارہ ٹریننگ سیشنز کا آغاز کردے گا

دبئی (گلف آن لائن)آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سلسلے میں ایک روز آرام کے بعد پاکستان اسکواڈ جمعے سے دوبارہ ٹریننگ سیشنز کا آغاز کردے گا،قومی اسکواڈ جمعہ کو دوپہر 2 سے شام 5 بجے تک ٹریننگ سیشن میں شرکت کرے گا،اسکواڈ دوپہر ایک بجے مقامی ہوٹل سے آئی سی سی اکیڈمی روانہ ہوگا،ٹریننگ سیشن کے دوران بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ سیشنز ہوں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں