احسن اقبال

نارووال سپورٹس سٹی ریفرنس پر سماعت 30نومبر تک ملتوی

اسلام آباد (گلف آن لائن)احتساب عدالت میں نارووال سپورٹس سٹی ریفرنس پر سماعت 30نومبر تک ملتوی کر دی گئی ۔بدھ کو احتساب عدالت کے جج اصغر علی نے کیس کی سماعت کی ۔

سابق وفاقی وزیر احسن اقبال سمیت دیگر عدالت پیش ہوئے ،اسلام آباد بار کونسل کی ہڑتال کے باعث سماعت بنا کارروائی کے سماعت 30نومبر تک ملتوی کر دی گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں