حسن مرتضی

مہنگائی اور شرح سود میں اضافہ معاشرتی انتشار کو بڑھائے گا’حسن مرتضی

لاہور(گلف آن لائن) پیپلزپارٹی کے پنجاب میں پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ مہنگائی اور شرح سود میں اضافہ معاشرتی انتشار کو بڑھائے گا،قرضوں،خیرات اور ادھار پر چلنے والی حکومتیں عوام کو کبھی ریلیف نہیں دے سکتیں۔

حسن مرتضی نے اپنے بیان میں کہاکہ حکومت کو عام آدمی کی کوئی فکر نہیں،سارا زور اپنا اقتدار بچانے پر ہے۔یہ صرف چور دروازے سے قانون سازی کر کے حکومت چلا رہے ہیں۔پیپلز پارٹی سلیکٹڈ ٹولے کو ہر سطح پر ایکسپوز کرتی رہے گی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں