محمد جاوید قصوری

میڈیکل و ڈینٹل کالجز کی فیسوں میں 300 فیصد تک اضافہ ظالمانہ اقدام، واپس لیا جائے’ جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے سرکاری میڈیکل و ڈینٹل کالجز کی ٹیوشن فیس 15 ہزار روپے سے بڑھا کر 50 ہزار روپے مقرر کرنے پر شدید تشویش اور مذمت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

عالمی بنک کی رپورٹ کے مطابق 48فیصد پاکستانی سطح غربت سے نیچے آباد ہیں’ جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ ملک میں بڑھتی ہوئی غربت انتہائی تشویشناک صورتحال اختیار کر چکی ہے، ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ کے مطابق خطے میں 3 ڈالر یومیہ سے کم آمدن مزید پڑھیں

ٹرمپ

سپر انٹیلی جنس کی دوڑ جیتنے والا دنیا پر راج کرے گا، ٹرمپ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سپر انٹیلی جنس کی دوڑ میں کامیابی حاصل کرنے والا ملک دنیا پر حکمرانی کرے گا اور امریکا اس معاملے میں چین سے بہت آگے ہے۔ وائٹ ہائوس میں میڈیا مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

جماعت اسلامی کا وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ موخر کرنے کا اعلان

ملتان (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف کی وطن واپسی تک اسلام آباد لانگ مارچ موخر کرنے کا اعلان کردیا۔ پارٹی رہنمائوں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہاکہ جماعت مزید پڑھیں

راشد محمود

مہنگائی نے مار دیا، اربابِ اختیار رحم کریں،سینئر اداکار راشد محمود

کراچی (نمائندہ خصوصی)ٹی وی اور فلم کے سینئر اداکار راشد محمود نے مہنگائی اور بے روزگاری پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے عوام کی مشکلات کا ازالہ کرنے کی اپیل کی ہے۔ایک ویڈیو بیان میں راشد محمود کا مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

آج کراچی کینٹ ریلوے سٹیشن سے تاریخی مارچ کا آغاز ہوگا، حافظ نعیم الرحمان

کراچی(نمائندہ خصوصی) پٹرولیم لیوی اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کراچی کا گورنر ہاؤس کے باہر دھرنا 35 روز بعد ختم ہوگیا۔ کراچی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ آج مزید پڑھیں

سہیل آفریدی

ایک طرف پٹرول مہنگا، دوسری طرف قرضے لے کر ملک چلایا جا رہا،سہیل آفریدی

پشاور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ایک طرف پٹرول مہنگا، دوسری طرف قرضے لے کر ملک چلایا جا رہا ہے۔صوبائی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ وفاق کی مزید پڑھیں

ٹرانسپورٹ

پیٹرولیم مہنگائی پر ٹرانسپورٹرز کا کرائے 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پرگڈز ٹرانسپورٹ نے کرایوں میں مزید 5 فیصد اضافے کا اعلان کردیا۔ صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد ملک شہزاد اعوان نےکہا کہ گزشتہ 4 روز کے دوران ڈیزل کی قیمت مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

عوام پر مہنگائی کا نیا وار! پٹرول مزید 12 روپے 90 پیسے فی لٹر مہنگا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) حکومت نے عوام پر مہنگائی کا نیا وار کردیا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ سامنے آیا ہے۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 12 روہے 90 پیسے مزید پڑھیں

پٹرولیم لیوی

پٹرولیم لیوی، مہنگائی کیخلاف 20 ویں روز بھی جماعت اسلامی کے دھرنے، جلسے

مینگورہ(نمائندہ خصوصی) پٹرولیم لیوی اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کے دھرنوں کا 20 واں روز ہے، ملک گیر تحریک کے ساتھ جماعت اسلامی کے جلسوں کا سلسلہ بھی کامیابی سے جاری ہے۔جماعت اسلامی کا آج مینگورہ سوات میں عظیم مزید پڑھیں