علی زیدی

نواز شریف کی واپسی چال ہے، علی زیدی

اسلام آباد (گلف آن لائن) وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی چال ہے۔ لیگی رہنما میاں جاوید لطیف کے بیان پر وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہا کہ نواز شریف کی وطن واپسی ایک چال ہے،

برطانیہ میں نواز شریف کی ویزا توسیع کی سماعت آگئی ہے، انہیں مزید ویزا توسیع نہیں ملتی تو واپس آنا ہوگا اس سب کے لیے ماحول بنایا جارہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں