رانا شمیم (ن )لیگ وکلا ونگ کے عہدیدار، صاحبزادے نے ٹی وی پر تسلیم کیا،فرخ حبیب

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیرمملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ رانا شمیم ن لیگ وکلا ونگ کے عہدیدار ہیں، یہ بات ان کے صاحبزادے نے خود ٹی وی پر تسلیم کیا۔

وزیر مملکت فرخ حبیب نے اپنے بیان میں کہا کہ نوازشریف نے عدلیہ پر حملے کیلئے بیان حلفی بھی اپنی موجودگی میں تحریر کرایا، یہ بہت بڑا انکشاف ہے ،اسی لئے تو انہیں گارڈ فادر کہا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ رسی جل گئی ہے مگر بل نہیں گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں