سانحہ سیالکوٹ

سانحہ سیالکوٹ کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ، وفاقی وزیر کی مذمت

اسلام آباد (گلف آن لائن) انسداد منشیات کے وفاقی وزیر اعجاز احمد شاہ نے سانحہ سیالکوٹ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ سانحہ سیالکوٹ کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ اپنے بیان میں اعجاز احمد مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم عمران خان

مرکزی ملزمان سمیت 112ملزمان گرفتار کئے جا چکے ہیں ، سانحہ سیالکوٹ کی رپورٹ وزیر اعظم کو پیش

اسلا آباد(گلف آن لائن) پنجاب حکومت نے گزشتہ روز سیالکوٹ میں سیکڑوں مشتعل افراد کے ہاتھوں سری لنکن منیجر کے قتل اور لاش جلائے جانے کے واقعے کی تحقیقات کی ابتدائی رپورٹ وزیرِ اعظم عمران خان کو پیش کر دی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ضمنی الیکشن میں ووٹوں کی خریداری کی ویڈیو کے معاملے پر درخواست گزار کو متعلقہ فورم سے رجوع کرنے کی ہدایت

لاہور(گلف آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے حلقہ این اے 133 کے ضمنی الیکشن میں ووٹوں کی خریداری کی ویڈیو کے معاملے پر امیدوار سہیل شہزاد کو متعلقہ فورم سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ نے ووٹرز کو خریدنے مزید پڑھیں

شاہ محمو دقریشی

افغانستا ن کے مسئلے پر پاکستان کی میزبانی میں19دسمبر کو او آئی سی ممالک کے وزرائے خارجہ کی کانفرنس ہو گی’ شاہ محمو دقریشی

لاہور( گلف آن لائن) وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمو دقریشی نے کہا ہے کہ افغانستا ن کے مسئلے پر 19دسمبر کو او آئی سی ممالک کے وزرائے خارجہ کی کانفرنس پاکستان کی میزبانی میں منعقد ہو رہی ہے جس کا مزید پڑھیں

فرخ حبیب

آئی ایم ایف کی کچھ شرائط پرعمل کیلئے منی بجٹ لایا جا رہا ہے، فرخ حبیب کی تیاری کی تصدیق

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے منی بجٹ تیاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی کچھ شرائط پر عمل کرنے کے لیے یہ قدم اٹھا رہے ہیں۔ ایک مزید پڑھیں

سری لنکن وزیراعظم

سانحہ سیالکوٹ،یقین ہے عمران خان ذمہ اروں کوکٹہرے میں لائیں گے، سری لنکن وزیراعظم

اسلام آباد(گلف آن لائن)سری لنکن وزیراعظم مہندا راجا پاکسے نے سانحہ سیالکوٹ پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یقین ہے عمران خان ذمہ اروں کوکٹہرے میں لائیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری مزید پڑھیں

سری لنکن منیجر کی لاش

آگ لگنے سے بچ جانے والے حصے کی ہڈیاں ٹوٹی پائی گئیں، سری لنکن منیجر کی لاش کی پوسٹ مارٹم رپورٹ

سیالکوٹ (گلف آن لائن)سیالکوٹ میں سیکڑوں مشتعل افراد کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فیکٹری کے سری لنکن منیجر کی لاش کا پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ آگ لگنے سے بچ جانے والے حصے کی ہڈیاں ٹوٹی پائی گئیں۔ذرائع مزید پڑھیں

آغا سراج درانی

احتساب عدالت نے اثاثہ جات کیس میں آغا سراج درانی کا 2 روزہ راہداری ریمانڈ منظور کر لیا

اسلام آباد(گلف آن لائن)احتساب عدالت نے اثاثہ جات کیس میں آغا سراج درانی کا 2 روزہ راہداری ریمانڈ منظور کر لیا۔نیب راولپنڈی نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش کیا۔ نیب پراسیکیوٹر مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

سیالکوٹ واقعہ پر بے حسی بڑے طوفان کا پیش خیمہ ہے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد(گلف آن لائن)وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ سیالکوٹ واقعہ پر بے حسی بڑے طوفان کا پیش خیمہ ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہاکہ گزشتہ روز سے سوچ رہا تھا کہ مزید پڑھیں

وزیر اعظم

نوجوانوں کو کھیلوں کی سہولیات فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے ، وزیر اعظم

اسلام آباد (گلف آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو کھیلوں کی سہولیات فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے ،مقامی سطح پر کھیلوں میں شرکت کو یقینی بنا کر با صلاحیت نوجوانوں کو مواقع مزید پڑھیں