نومبر

نومبر کے دوران 30 اشیا کی درآمدات میں 142 فیصد اضافہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)عالمی مارکیٹ میں اشیا کی قیمتوں بالخصوص پیٹرولیم کی قیمتیں بڑھنے اور روپے کی قدر میں کمی کی وجہ سے نومبر میں سالانہ بنیادوں پر 30 اشیا کی درآمدات میں 142 فیصد اضافہ ہوا۔میڈیا رپورٹ کے مزید پڑھیں

پرائز بانڈز

قومی پرائز بانڈز کی رواں سال کی آخری قرعہ اندازی15دسمبر کو ہو گی

لاہور(گلف آن لائن)200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15دسمبر کو ہو گی۔مذکورہ قرعہ اندازی 2021کی آخری قرعہ اندازی ہو گی ۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7 لاکھ 50 ہزار روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں مزید پڑھیں

مالی سال

رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں تجارتی خسارہ 20 ارب 59 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں تجارتی خسارہ 20 ارب 59 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا۔ جمعہ کو پاکستان شماریات بیورو نے تجارتی اعدادو شمار جاری کر دیئے جس کے مطابق رواں مالی سال مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

دنیا کے اربوں ضرورت مند انسانوں کے لیے امداد کی اشد ضرورت ہے’اقوام متحدہ

نیویارک (گلف آن لائن)اس وقت ہر 29 ویں انسان کو امداد یا تحفظ کی ضرورت ہے۔ اقوام متحدہ کے اندازوں کے مطابق دنیا بھر میں ضرورت مند افراد کی تعداد میں مزید 40 ملین کا اضافہ متوقع ہے۔ زیادہ تر مزید پڑھیں

چائنا ایشو

چائنا ایشو پر یورپ اور امریکا کے دوسرے ہائی لیول اجلاس کا انعقاد،6 ورکنگ گروپس کے کام کا جائزہ لیا گیا

واشنگٹن (گلف آن لائن) چائنا کے مسئلے پر یورپ اور امریکہ کے درمیان دوسرا ہائی لیول اجلاس واشنگٹن میں منعقد ہوا۔اس اجلاس میں پہلی ملاقات میں بنائے گئے 6 ورکنگ گروپس کے کام کا جائزہ لیا گیا۔اس حوالے سے جاری مزید پڑھیں

پوپ فرانسس

نکوسیا، پوپ فرانسس کے اجتماع سے چاقو بردار شخص گرفتارکرلیا گیا

نکوسیا (گلف آن لائن) قبرص میں پوپ فرانسس کے اجتماع میں آنیوالا چاقو بردار شخص گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق نکوسیا شہر کے سٹیڈیم میں پوپ فرانسس کا دعائیہ اجتماع ہو رہا تھاکہ مسلح شخص کو سٹیڈیم کے داخلی مزید پڑھیں

حدیقہ کیانی

بچہ گود لینے کیلئے دوسری شادی کی تھی، حدیقہ کیانی کا انکشاف

کراچی (گلف آن لائن)پاکستان میوزک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ اور اداکارہ حدیقہ کیانی نے انکشاف کیا ہے کہ اْنہوں نے بچہ گود لینے کیلئے دوسری شادی کی تھی جوکہ کامیاب نہ ہوسکی۔ حدیقہ کیانی نے ایک ویب شو کو خصوصی مزید پڑھیں