وزیر اطلاعات

لاہور ڈویژن میں صحت کارڈ کی سہولت مکمل طور پر میسر ہو گئی ہے،وزیر اطلاعات فواد چوہدری

اسلام آباد (گلف آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ لاہور ڈویژن میں صحت کارڈ کی سہولت مکمل طور پر میسر ہو گئی ہے،آئندہ 45 دنوں میں صوبہ پنجاب کے تمام خاندان صحت کارڈ کے ذریعے دس لاکھ تک سالانہ کے علاج کے اہل ہوں گے۔

اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ لاہور ڈویژن میں صحت کارڈ کی سہولت مکمل طور پر میسر ہو گئی ہے، آئندہ 45 دنوں میں صوبہ پنجاب کے تمام خاندان صحت کارڈ کے ذریعے دس لاکھ تک سالانہ کے علاج کے اہل ہوں گے۔

وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ اس انقلابی پروگرام سے لوگوں کی صحت کے اخراجات اب ان کے بجٹ کا حصہ نہیں رہے اور یہ خرچ مکمل طور پر حکومت اٹھاْرہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں