پنجاب حکومت

پنجاب حکومت کاآج سے تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولز کھولنے کا اعلان

لاہور ( گلف آن لائن) پنجاب حکومت نے آج سے تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولز کھولنے کا اعلان کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راس نے کہاکہ موسم سرما کی چھٹیاں ختم ہوگئی ہیں جس کے باعث آج بروز ( جمعہ ) سے تما م سرکاری اور پرائیویٹ سکولز کھل جائیں گے اور سکولوں میں آنے والے طلبا اور اساتذہ کووڈ ضابطہ پر عمل درآمد کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں