مریم نواز شریف

پنجاب حکومت نوجوانوں کو بااختیار بنانے کیلئے عملی اقدامات کررہی ہے،مریم نواز

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی 65 فیصد نوجوان آبادی ملک کا قیمتی اثاثہ ہے، نوجوانوں کو تعلیم اور ہنر سے آراستہ کرکے دنیا میں ان کا مثبت کردار یقینی بنایا جاسکتا ہے۔ پنجاب مزید پڑھیں

مریم نواز شریف

اقلیتیں محفوظ و آزاد، عزت اور ترقی پر سمجھوتا نہیں ہوگا، مریم نواز

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قائداعظم کا پاکستان سب کا وطن ہے، جہاں تمام شہری اپنے اپنے عقیدے کے مطابق محفوظ اور آزاد مزید پڑھیں

مریم نوازشریف

وزیراعلیٰ پنجاب کا ملک وقوم کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنیوالے پولیس شہدا کو خراج عقیدت، اہل خانہ کے صبر وحوصلے کو سلام

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے یومِ شہدائے پولیس پر ملک وقوم کے لئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پولیس شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پولیس شہدا کے اہل خانہ مزید پڑھیں

ٹیکس سکیم

پنجاب کے کھربوں روپے کے سرکاری اثاثوں پر نیا قانونی نظام نافذ

لاہور (نمائندہ خصوصی) پنجاب کے کھربوں روپے کے سرکاری اثاثوں پر نیا قانونی نظام نافذ، فروخت، لیز، جوائنٹ وینچر، رہن اور براہِ راست معاہدوں کے وسیع اختیارات پر مشتمل آرڈیننس جاری کردیا گیا۔ پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے سرکاری مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے شیخ ہندی مارکیٹ بھاٹی گیٹ کی دکانیں مسمار کرنے سے روک دیا

لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے بھاٹی گیٹ کی شیخ ہندی مارکیٹ کی دکانیں مسمار کرنے سے روک دیا،عدالت نے پیرا فورس اور پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔جسٹس خالد اسحاق نے میاں وقار سعید سمیت مزید پڑھیں

مریم نواز شریف

ٹیکنالوجی سے مستفید نوجوان ہی ملکی ترقی میں کلیدی کردار ادا کرسکتا ہے، مریم نواز

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی سے مستفید نوجوان ہی ملکی ترقی میں کلیدی کردار ادا کرسکتا ہے۔اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے صوبے کے نوجوان کو ٹیکنالوجی اور پیشہ ورانہ مہارتوں مزید پڑھیں

مریم نوازشریف

الیکٹرک بسوں کی سہولت دیہی علاقوں تک پہنچائی جا رہی ہے، مریم نواز

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ تاریخ میں پہلی بار الیکٹرک بسوں کی سہولت دیہی علاقوں تک پہنچائی جا رہی ہے۔ مریم نواز نے دیہی آبادی کی ترقی کے عالمی دن کے موقع پر مزید پڑھیں

سردار سلیم حیدر خان

شہدائے کربلا کی قربانی حق و استقامت کی لازوال مثال ہے، گورنر پنجاب

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ حضرت امام حسین اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی حق، صبر، استقامت اور دین اسلام کی سربلندی کی ایسی لازوال مثال ہے جسے رہتی دنیا تک عقیدت و احترام مزید پڑھیں

ڈالر

پنجاب حکومت کا بھی تنخواہوں اور پنشنز میں 7 فیصد اضافے کا فیصلہ

لاہور(نمائندہ خصو صی) پنجاب حکومت نے مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنرز کی پنشن میں 7 فیصد اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع پنجاب حکومت کے مطابق تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ وفاقی مزید پڑھیں

عظمی بخاری

ستھرا پنجاب کے کارکنوں کو 10،10 ہزار روپے انعام دیا جائے گا: عظمیٰ بخاری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز نے ستھرا پنجاب کے ورکرز کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے 10 10 ہزار روپے انعام دینے کااعلان کیا ہے۔ عظمیٰ بخاری نے اپنے بیان میں مزید پڑھیں