لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے ہوم سیکرٹری پنجاب کیخلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے نظربندی کی درخواست پر فیصلے میں عدالتی حکم عدولی کے الزام پر ہوم سیکرٹری پنجاب کیخلاف توہین عدالت کی درخواست غیر موثر قرار دیتے ہوئے نمٹا دی۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

بشریٰ بی بی کی بیٹی نے والدہ سے ملاقات کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

لاہور (نمائندہ خصوصی) بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بیٹی نے اڈیالہ جیل میں والدہ سے ملاقات کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ مبشرہ خاور مانیکا نے صدر لاہور ہائیکورٹ بار آصف نسوانہ کے توسط مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

آوارہ کتوں پر فائرنگ ،زہر دینے کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری

لاہور(نمائندہ خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے آوارہ کتوں کو فائرنگ اور زہر کے ذریعے مارنے کے خلاف دائر درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کر دئیے۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے عزت فاطمہ ایڈوکیٹ کی وساطت سے دائر درخواست پر مزید پڑھیں

عظمی بخاری

لاہور میں بسنت پر بسیں اور رکشے فری چلانے کا اعلان

لاہور (نمائندہ خصوصی)پنجاب حکومت نے بسنت کے سلسلہ میں 6،7اور8فروری کو لاہور میں بسیں اور رکشے فری چلانے کا اعلان کر دیا۔پنجاب حکومت کا لاہور میں بسنت سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں بسنت کے حوالے سے احتیاطی تدابیر مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

موٹروہیکلزترمیمی ایکٹ2025ء کے تحت گاڑیوں کی ضبطگی و نیلامی کا اختیار ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ میں موٹر وہیکلز ترمیمی ایکٹ 2025ء کے تحت ای چالان کی عدم ادائیگی پر گاڑیوں کی ضبطگی اور نیلامی کے اختیار کو چیلنج کر دیا گیا،عدالت نے پنجاب حکومت، سیکرٹری ہوم، آئی جی پنجاب پولیس، مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

پنجاب حکومت کے بلدیاتی ایکٹ کے خلاف 21دسمبر کو ڈویژنل ہیڈ کواٹرز پر احتجاجی دھرنے ہونگے’جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کا بلدیاتی ایکٹ 2025 عوامی نمائندگی کو کمزور، اختیارات کو بیوروکریسی کے تابع اور بلدیاتی نظام کو بے اثر کرنے کی سازش ہے، جسے مزید پڑھیں

مریم نوازشریف

مریم نواز شریف کا ٹرانسپورٹ کے شعبے کو صنعت کا درجہ دینے کا فیصلہ

لاہور(نمائندہ خصوصی) پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان امور طے پا گئے، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ٹرانسپورٹ کے شعبے کو صنعت کا درجہ دینے کا فیصلہ کر لیا۔ ٹرانسپورٹرز نے وزیراعلیٰ کے فیصلے کا خیرمقدم کیا اور کہا کہ مزید پڑھیں

عظمی بخاری

عظمیٰ بخاری کا سی ای او پبلک نیوز احمد ساہی کے والد کے انتقال پر اظہارِ افسوس

لاہور (نمائندہ خصوصی)وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمی بخاری نے سی ای او پبلک نیوز احمد ساہی کے والد، معروف ماہرِ تعلیم ڈاکٹر شفقت حسین چوہدری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ عظمی بخاری نے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

فضائی آلودگی کے مسئلے پر سائنسی بنیادوں پر فیصلے کیے جا رہے ہیں، مریم اورنگزیب

لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فضائی آلودگی کے مسئلے پر سائنسی بنیادوں پر فیصلے کیے جا رہے ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لاہور میں شمال مغربی مزید پڑھیں