سیف الملوک کھوکھر

حکومت کفایت شعاری ،دیگر مدوں میں کٹوتی کر کے عوام کو بوجھ سے بچانے کیلئے کوشاں ہے ‘ سیف کھوکھر

لاہور(نمائندہ خصوصی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر سیف الملوک کھوکھر نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے باعث دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان کو بھی بے پناہ مشکلات اور چیلنجز کا سامنا مزید پڑھیں

عظمی بخاری

پنجاب کو منشیات سے پاک کرنا حکومت کی پہلی ترجیح ہے،عظمیٰ بخاری

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب کو منشیات سے پاک کرنا مریم نواز حکومت کی پہلی ترجیح ہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری سے سری لنکا کے اعزازی قونصل جنرل یاسین جوئیہ نے ملاقات مزید پڑھیں

ثقافتی ورثہ

ثقافتی ورثہ کا تحفظ: لاہور کی عمارتوں اور شاہراہوں کے پرانے نام بحال کرنے کا فیصلہ

لاہور (نمائندہ خصوصی) پنجاب حکومت نے ثقافتی ورثہ کا تحفظ کرتے ہوئے لاہور کی عمارتوں اور شاہراہوں کے پرانے نام بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صدر مسلم لیگ (ن) میاں نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر مزید پڑھیں

عظمی بخاری

رمضان نگہبان پیکج کی تقسیم آخری مرحلے میں داخل ہو چکی ہے’ عظمی بخاری

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہاہے کہ پنجاب حکومت کے رمضان نگہبان پیکج کی تقسیم کا سلسلہ آخری مرحلے میں داخل ہو چکا ہے،پنجاب حکومت اضلاع میں 30 لاکھ امدادی رقم کے کارڈ تقسیم کر چکی مزید پڑھیں

عظمی بخاری

آدھا رمضان گزر گیا مگر کے پی حکومت نے پیکج کی تقسیم شروع نہیں کی، عظمیٰ بخاری

لاہور (نمائندہ خصوصی) عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ آدھا رمضان گزرنے کے باوجود خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے ابھی تک رمضان پیکج کی تقسیم شروع نہیں کی گئی۔ صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے اپنے بیان میں کہا مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

سرکاری ملازم مرضی کے مقام پر ڈیوٹی کا مطالبہ نہیں کر سکتا، لاہور ہائیکورٹ

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے سرکاری ملازمین کے تبادلوں سے متعلق اہم فیصلہ جاری کردیا ہے کہ سرکاری ملازم اپنی مرضی کے مقام پر فرائض ادا کرنے کا مطالبہ نہیں کر سکتا، سرکاری ملازمت مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

افغانستان پاکستان کے تحفظات کا ازالہ کرنے سے انکاری ہے، ایاز صادق

لاہور(نمائندہ خصوصی) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ افغانستان پاکستان کے تحفظات کا ازالہ کرنے سے انکاری ہے۔ لاہور میں اپنے آبادی حلقے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق کا کہنا تھا کہ میاں نواز مزید پڑھیں

مریم نوازشریف

پنجاب حکومت کا 40 لاکھ سے زائد خاندانوں کو رمضان کارڈ دینے کا اعلان

لاہور(نمائندہ خصوصی) پنجاب حکومت نے 40 لاکھ سے زائد خاندانوں کو رمضان کارڈ دینے کا اعلان کر دیا، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ مبارک مہینے میں ہر خاندان کو 10، 10 ہزار روپے دیئے جائیں گے، سہولت مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

این اے97میں ترقیاتی منصوبے شروع کرانے کیلئے کوششوںکے ثمر ات آنا شروع ہو گئے’ ہمایوں اختر خان

فیصل آباد/تاندلیانوالہ(نمائندہ خصوصی) سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ این اے 97 میں ترقیاتی منصوبے شروع کرانے کے لیے بھرپور کوششوںکے ثمر ات آنا شروع ہو گئے ہیں ،پنجاب حکومت کی جانب سے تاندلیانوالہ کے ترقیاتی مزید پڑھیں

عظمی بخاری

پنجاب حکومت نے بسنت سے متعلق کسی بھی ایونٹ کو کینسل نہیں کیا’ عظمیٰ بخاری

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے بسنت سے متعلق کسی بھی ایونٹ کو کینسل نہیں کیا، حکومتی سطح پر بسنت منانے کا کوئی فائنل پلان موجود نہیں تھا، بسنت مزید پڑھیں