سانحہ مری

پنجاب حکومت نے سانحہ مری پر افسران کو معطل کرنے پر غور شروع کردیا

لاہور (گلف آن لائن) پنجاب حکومت نے سانحہ مری پر افسران کو معطل کرنے پر غور شروع کردیا۔ پنجاب حکومت نے سانحہ مری پر افسران کو معطل کرنے پر غور شروع کردیا۔

ذرائع کے مطابق سانحہ مری پر راولپنڈی انتظامیہ، ڈی سی راولپنڈی محمد علی ، اے سی مری عمر مقبول ، سی پی او راولپنڈی اور سی ٹی او راولپنڈی کو تبدیل کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں