ایران

ایران اورامریکا میں پابندیوں کے خاتمے اور جوہری قدغنوں پراختلافات برقرار

برسلز(گلف آن لائن)مغربی سفارت کاروں نے کہاہے کہ ایران اورامریکا ویانا میں جاری بالواسطہ جوہری مذاکرات میں بنیادی امور پربہت کم لچک کا مظاہرہ کررہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق مغربی حکام کا کہنا تھا کہ اس معاہدے کو دوبارہ زندہ کرنے مزید پڑھیں

صوفیہ مرزا

اداکارہ صوفیہ مرزا کے بچوں کا اغوائ، سپریم کورٹ نے پیشرفت رپورٹ طلب کرلی

کراچی (گلف آن لائن)سپریم کورٹ نے اداکارہ صوفیہ مرزا کے بچوں کے اغواء سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے اداکارہ کے بچوں کی متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے واپسی کی دستاویزات کل تک مکمل کرنے کا حکم مزید پڑھیں

ایمن خان

جو خواتین وقت پر شادی نہیں کرتیں، پھر ان کی شادیاں نہیں ہوتیں، ایمن خان

کراچی (گلف آن لائن)تین سال قبل کیریئر کے عروج پر شادی کے بندھن میں بندھ جانے والی اداکارہ ایمن خان نے شوبز انڈسٹری سے وابستہ تمام خواتین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ وقت پر شادی کرلیں کیوں پھر وقت مزید پڑھیں

سشمیتا سین

سشمیتا سین نے دو بیٹیوں کے بعد اب تیسرا بیٹا گود لے لیا

ممبئی(گلف آن لائن)سابق مس یونیورس اور بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سشمیتا سین کے بارے میں خبریں گردش کررہی ہیں کہ انہوں نے دو بیٹیوں کے بعد اب تیسرا بیٹا گود لے لیا ہے۔حال ہی میں سشمیتا سین کو اپنی مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

ٹنڈوجام میں کچی شراب پینے سے ہلاکتیں 17 ہوچکی ہیں،ایک مگسی صاحب ہیں جو اس اڈے کے مالک ہیں، حلیم عادل شیخ

کراچی(گلف آن لائن)اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے اپنے وڈیو بیان میں کہا ہے کہ ٹنڈوجام میں کچی شراب پینے سے ہلاکتیں 17 ہوچکی ہیں۔ایک مگسی صاحب ہیں جو اس اڈے کے مالک ہیں۔اس مگسی کی حیدرآباد اور مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمٰن کا 15 جنوری کومتوقع دورہ مانسہرہ سیاسی اعتبار سے بڑی اہمیت کاحامل رہیگا

شنکیاری(گلف آن لائن)جمیعت العلماء اسلام اور PDm کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا 15 جنوری کومتوقع دورہ مانسہرہ سیاسی اعتبار سے بڑی اہمیت کاحامل رہیگا۔اپنے اس دورے میں وہ عوام الناس کیلئیے پارٹی پیغام دینے کی نسبت پیغام کانفرنس سے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب

اپوزیشن کے رہنمائو ں کے سینے میں دل نہیں بلکہ اقتدار کی ہوس ہے’وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور(گلف آن لائن) وزیراعلی عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کا قومی ایشوز پر سیاست کرنا بے حسی اور سنگدلی ہے، دکھی انسانیت کو تنہا چھوڑ کر سیاست کرنا انتہائی قابل مذمت ہے۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات

پولیس ایکٹ میں بھی ترامیم ہوئی ہیں، مقامی سطح پر نظام مضبوط کرنے کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کرمنل لاء میں ترامیم تقریباً مکمل کرلی ہیں، ترمیم کے تحت جج تحریری طور پر بتانے کا پابند ہوگا کہ ٹرائل میں تاخیر کیوں ہو مزید پڑھیں

پیٹرول

ملکی تاریخ میں پہلی بار پیٹرول 150 روپے فی لیٹر ہونے کا امکان

کراچی(گلف آن لائن) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی پیٹرول مزید مہنگے ہونے کا خدشہ ہے۔ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافے سے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ پیٹرول مزید پڑھیں