محمد سرور

اسلاموفوبیا،دہشت گردی اور انتہا پسندی میں صرف نام کا فرق ہے ‘چوہدری محمد سرور

لاہور(گلف آن لائن) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ کوئی شک نہیں اسلاموفوبیا، دہشت گردی اور انتہا پسندی میں صرف نام کا ہی فرق ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں چوہدری محمد مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری کی پشاور میں پادری ولیم سراج کے قتل کی مذمت

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پشاور میں پادری ولیم سراج کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ چرچ آف پاکستان کے پادری کا عبادت گاہ سے واپسی پر دن دیہاڑے قتل مزید پڑھیں

سینیٹر شیری رحمان

شاہ فرمان کے صدارتی نظام سے متعلق بیان کی مذمت ، شیری رحمن کا گور نر خیبر پختون خوا سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے گورنر خیبر پختونخواہ کے صدارتی نظام متعلق بیان کی مذمت کرتے ہوئے شاہ فرمان سے سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے ۔ اپنے بیان مزید پڑھیں

چیف جسٹس اطہر من اللہ

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے دوبارہ کیسز کی سماعت کا آغاز کردیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ،جسٹس اطہر من اللہ نے دوبارہ کیسز کی سماعت کا آغاز کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس طبیعت ناسازی کی وجہ سے گزشتہ ایک ہفتے کیسز کی سماعت نہیں مزید پڑھیں

معیشت

جسٹس گلزار احمد جیسے ججوں نے اقلیتوں کو سہارا دیا اور آزادانہ فیصلے دیئے، فواد چوہدری

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد آج ریٹائر ہو رہے ہیں، انہوں نے اقلیتوں کی عبادت گاہوں کو لے کر تاریخی سٹینڈ لیا، مزید پڑھیں

شا ہ محمود قریشی

شا ہ محمود قریشی کی زیر صدارت انسٹی ٹیوٹ آف ریجنل اسٹڈیز کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس، مختلف امورپر غور

اسلام آباد (گلف آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ خارجہ پالیسی کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے وزارتِ خارجہ اور ہمارے تھنک ٹینکس کے درمیان قریبی ربط ناگزیر ہے۔ انسٹی ٹیوٹ آف ریجنل اسٹڈیز مزید پڑھیں

پریانتھا کمارا کیس

پریانتھا کمارا قتل کیس،کلوز سرکٹ کیمرا ریکارڈنگ کی فرانزک رپورٹ آگئی

لاہور( گلف آن لائن) سیالکوٹ کی فیکٹری میں مشتعل ہجوم کے تشدد سے ہلاک ہونے والے سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کیس میں کلوز سرکٹ کیمرا ریکارڈنگ کی فرانزک رپورٹ آگئی ۔ ذرائع کے مطابق سی سی ٹی وی کیمروں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ڈائریکٹر پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کی معطلی کیخلاف درخواست پر وزرات داخلہ کا سینئر افسر ذاتی حیثیت میں طلب

لاہور( گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے ڈائریکٹر پاسپورٹ اینڈ امیگریشن فیاض احمد کی معطلی کے خلاف درخواست پر وزرات داخلہ کے سینئر افسر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے سابق ڈائریکٹر پاسپورٹ لاہور مزید پڑھیں

شہباز شریف

سی پی این ای کی میڈیا فریڈم رپورٹ چشم کشا حقائق پر مبنی اور موجودہ حکومت کے خلاف ایک اور فرد جرم ہے’شہبازشریف

لاہور (گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے کہاہے کہ سی پی این ای کی میڈیا فریڈم رپورٹ چشم کشا حقائق پر مبنی اور موجودہ حکومت کے خلاف ایک اور فرد جرم ہے ، ایسی رپورٹس مزید پڑھیں