محمد سرور

اتحادی جماعتیں بھی حکومت کے ساتھ ہیںانشاء اللہ حکومت آئینی مدت پوری کر یگی الیکشن اپنے وقت پر ہی ہونگے ‘محمد سرور

لاہور(گلف آن لائن)گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کا کوئی سیاسی ایجنڈہ نہیں وہ ملک وقوم کی ترقی چاہتے ہیں’اتحادی جماعتیں بھی حکومت کے ساتھ ہیں ،انشاء اللہ حکومت آئینی مدت پوری کر یگی مزید پڑھیں

سینیٹ

اپوزیشن رہنمائوں نے ہمیشہ قومی اتحاد اور یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی’عثمان بزدار

لاہور(گلف آن لائن) وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن رہنمائوں نے ہمیشہ قومی اتحاد اور یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی، تحریک انصاف سال 2023 کے بعد بھی عوامی حمایت سے اقتدار میں آئے گی۔اپنے بیان مزید پڑھیں

جاوید قصوری

شہزاد اکبر کے استعفیٰ اورعمران خان کے دوغلے پن سے احتساب کا بیانیہ پٹ چکا ہے’ جاوید قصوری

لاہور(گلف آن لائن)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ کراچی میں 28روزہ دھرنے کی کامیابی پر حافظ نعیم الرحمان اور ان کی ساری ٹیم کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ دھرنے میں جماعت اسلامی کی مزید پڑھیں

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ

وزیر اعظم کاآئندہ دورہ بیجنگ نہایت اہمیت کا حامل ہے ‘ فرخ حبیب

لاہور(گلف آن لائن) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا آئندہ دورہ بیجنگ نہایت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ پاکستان چین کی جانب سے زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری کا مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا سابق بیورو کریٹ تسنیم صدیقی کے انتقال پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد (گلف آن لائن)صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سابق بیوروکریٹ تسنیم صدیقی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ صدر مملکت نے اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں سابق بیوروکریٹ تسنیم صدیقی کو غیر معمولی مزید پڑھیں

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ

کینیڈین وزیر اعظم کا بیان ،وزیراعظم عمران خان کی اسلامو فوبیا کے خلاف عالمی فورمز پر آواز اٹھانے کے اثرات آنا شروع ہوگئے ، فرخ حبیب

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی اسلامو فوبیا کے خلاف عالمی فورمز پر آواز اٹھانے کے اثرات آنا شروع ہوگئے ہیں، کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر

اسلام و فوبیا کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششوں کو تیز کرنا ہوگا، وزیر اعظم

اسلام آباد(گلف آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام و فوبیا کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششوں کو تیز کرنا ہوگا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں کینیڈا کے مزید پڑھیں

معیشت

عدلیہ کو عالمی رینکنگ میں اپنی تیزی سیگرتی ساکھ کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے،وزیر اطلاعات

اسلام آباد(گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عدلیہ کو عالمی رینکنگ میں اپنی تیزی سے گرتی ساکھ کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے۔ اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ وزیر قانون مزید پڑھیں

فیصل جاوید

اسلامو فوبیا سے متعلق وزیراعظم کی کاوشیں رنگ لا رہی ہیں، فیصل جاوید

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ اسلامو فوبیا کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کی کاوشیں رنگ لا رہی ہیں۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں سینیٹر فیصل جاوید خان مزید پڑھیں