اسلام آباد ہائی کورٹ

ثاقب نثار پر تنقید کے کیس میں مریم نواز اور شاہد خاقان کیخلاف توہین عدالت کی اپیل خارج

اسلام آباد(گلف آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ثاقب نثار پر تنقید کے کیس میں مریم نواز اور شاہد خاقان کیخلاف توہین عدالت کی اپیل خارج کردی۔ ہفتہ کو سابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے چیف مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

انشاء اللہ 2022پاکستان اور عوام کے لئے دوبارہ سے خوشحالی اور اچھے دنوں کا سال ہوگا، ترجمان مسلم لیگ (ن)

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سال 2022 کے لئے ملک و قوم کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار اور دعا کی ہے کہ انشاء اللہ 2022پاکستان اور عوام کے لئے دوبارہ سے مزید پڑھیں

رحمٰن ملک

دعا ہے 2022مظلوم کشمیری بھائیوں اور بہنوں کی آزادی کا سال ثابت ہو، رحمن ملک

اسلام آباد (گلف آن لائن) سابق وزیرِداخلہ سینیٹر رحمان ملک نے قوم کو نئے سال کی مبارکباد، ملک و قوم کی خوشحالی کیلئے دعا کرتے ہوئے کہاہے کہ دعا ہے یہ سال مظلوم کشمیری بھائیوں اور بہنوں کی آزادی کا مزید پڑھیں

قیدیوں کی فہرستوں

پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا گیا ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق حکومت پاکستان نے بھارتی ہائی کمیشن کے ساتھ پاکستان میں 628 ہندوستانی قیدیوں کی فہرست شیئر کی ہے، مزید پڑھیں

شہبازشریف

حکومت کو عوام کی سال نو پر خوشی بھی برداشت نہیں ہوئی’ شہبا ز شریف

لاہور( گلف آن لائن)مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ پٹرول بم پھینکنے سے بہتر تھا عمران نیازی استعفیٰ دیدیتے۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر مہنگی ہونے پر ردعمل دیتے ہوئے انہوںنے کہا کہ حکومت کو مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

حکومت اوراپوزیشن معیشت، سیاسی اورعدالتی اصلاحات پرگفتگو کریں، وزیر اطلاعات

اسلام آباد(گلف آن لائن)وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ 2022 کے آغازپرتلخیاں کم کرنے کی ضرورت ہے۔ٹوئٹرپربیان میں وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا کہ سال 2022 کے آغاز پرتلخیاں کم کرنے کی ضرورت ہے۔انہوںنے کہاکہ حکومت مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

وزیر اعظم نے دعوے کئے تھے2021 خوش حالی کا سال ہوگا، 2022 آگیا، خوش حالی کا دعویٰ کہاں گیا؟، بلاول بھٹو زر داری

اسلام آباد (گلف آن لائن)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے بڑے دعوے سے کہا تھا کہ 2021 خوش حالی کا سال ہوگا، اب 2022 آگیا، خوش حالی کا وہ دعویٰ کہاں مزید پڑھیں

سینیٹر شیری رحمن

سینیٹر شیری رحمان کا پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد (گلف آن لائن)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ہر 15 دن بعد منی بجٹ پیش کرتے ہیں، عوام دشمن حکومت کے مزید پڑھیں

وزیراعلی

وزیر اعلیٰ پنجاب کابلال یاسین کو ٹیلیفون ،خیریت دریافت کی

لاہور( گلف آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی بلال یاسین کو ٹیلیفون کر کے ان کی خیریت دریافت کی او ران کی جلد صحتیابی کے لئے مزید پڑھیں

بلال یاسین

نماز جمعہ کے بعد معمول کے مطابق حلقے کا دورہ کر رہا تھا ‘ بلال یاسین

لاہور( گلف آن لائن) قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین نے کہا ہے کہ معمول کے مطابق نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد اپنے حلقے کا دورہ کر رہا تھا کہ مزید پڑھیں