شہبازشریف

حکومت کو عوام کی سال نو پر خوشی بھی برداشت نہیں ہوئی’ شہبا ز شریف

لاہور( گلف آن لائن)مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ پٹرول بم پھینکنے سے بہتر تھا عمران نیازی استعفیٰ دیدیتے۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر مہنگی ہونے پر ردعمل دیتے ہوئے انہوںنے کہا کہ حکومت کو عوام کی سال نو پر خوشی بھی برداشت نہیں ہوئی، معاشی تباہی سے بچانے کیلئے ظالم حکومت سے نجات پانا ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں