چیف جسٹس اطہر من اللہ

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے دوبارہ کیسز کی سماعت کا آغاز کردیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ،جسٹس اطہر من اللہ نے دوبارہ کیسز کی سماعت کا آغاز کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس طبیعت ناسازی کی وجہ سے گزشتہ ایک ہفتے کیسز کی سماعت نہیں کر سکے ،گزشتہ ہفتے کلبھوشن یادیو کیس سمیت دیگر اہم کیسز کو بغیر کاروائی ملتوی کردیا گیا تھا۔

پیر کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے دوبارہ کیسز کی سماعت کا آغاز کردیا

اپنا تبصرہ بھیجیں