راجہ پرویز اشرف

آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کے الزامات، قانون کے مطابق فیصلہ کیا جائے، پرویز اشرف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر سے مطالبہ کیا ہے کہ مزید پڑھیں

چیف جسٹس

جوڈیشل کمیشن نے ججز تقرری رولز میں ترامیم کی منظوری دیدی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) چیف جسٹس پاکستان کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ججز کی تقرری اور عدالتی امور سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔ جوڈیشل کمیشن نے ججز کی تقرری سے متعلق مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ میں موسم گرما کی سالانہ تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ہائیکورٹ میں موسم گرما کی سالانہ تعطیلات کا اعلان کردیا، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں یکم جولائی سے 31 اگست 2026 تک تعطیلات ہوں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے 4 روزہ ورکنگ شیڈول کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

لاہور (نمائندہ خصو صی) لاہور ہائیکورٹ نے 13 مارچ کا جمعہ اور ہفتے کی چھٹی بارے نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری سے رجسٹرار راجہ قمر الزمان نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ فیصلے کے مطابق اب ہائیکورٹ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ: ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹادی

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باجود سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل ہونے کی انکوئری نہ کرنے پر ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف دائر توہین عدالت کی درخواست نمٹادی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

سمجھ نہیں آتی سیشن جج کیوں شناختی کارڈ بلاک کر دیتے ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز دوگر نے کہا ہے کہ سمجھ نہیں آتی سیشن جج کیوں شناختی کارڈ بلاک کر دیتے ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں شہری کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کے خلاف کیس مزید پڑھیں

چیف جسٹس

چیف جسٹس سے اقوامِ متحدہ کے وفد کی ملاقات، عدالتی اصلاحات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد:(نمائندہ خصوصی) چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی اقوامِ متحدہ کے ساتھ عدالتی اصلاحات پر اہم ملاقات ہوئی۔ چیف جسٹس نے اقوامِ متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر محمد یحییٰ اور وفد سے ملاقات کی،یو این ڈی پی، یو این مزید پڑھیں

عدالتی کارروائی

لاہور ہائیکورٹ میں ججز کی تمام 60 منظور شدہ آسامیاں پُر کرنے کا عمل شروع

لاہور (نمائندہ خصوصی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے عدالت عالیہ میں ججز کی تمام منظور شدہ 60 آسامیوں کو پُر کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے خالی 18 آسامیوں پر تقرری کے لیے باقاعدہ پراسیس شروع کر دیا۔ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ میں موسمِ سرما کی 15 روزہ تعطیلات ختم،سماعتوں کا آغاز

لاہور(نمائندہ خصوصی )لاہور ہائیکورٹ میں موسمِ سرما کی 15 روزہ عدالتی تعطیلات ختم ہوگئیں۔ لاہور ہائیکورٹ میں جمعہ کے روز سے معمول کے مطابق مقدمات کی سماعت کا آغاز ہو گیا ۔ جمعہ کا روز ہونے کے باعث ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں ڈیجیٹل مالیاتی نظام کے نفاذ کے لیے اہم پیش رفت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ میں ڈیجیٹل مالیاتی نظام کے نفاذ کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اکاؤنٹنٹ جنرل پاکستان ریونیو (اے جی پی آر) کامران راشد نے چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کو مزید پڑھیں