نسیم وکی

نسیم وکی نجی ٹی وی سے ”وکی لیکس ”کے نام سے شو پیش کرینگے

لاہور( گلف آن لائن)سینئر کامیڈین اداکار نسیم وکی نے نجی ٹی وی چینل سے ”وکی لیکس ”کے نام سے نئے شو کا آغاز کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق نامور کامیڈین اداکار نسیم نے نجی ٹی وی چینل سے ”وکی لیکس ”کے نام سے ایک شو کا آغاز کر دیا ہے جس کی ریکارڈنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔ عنقریب یہ شو نجی ٹی چی چینل سے آن کر دیا جائے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں