فواد چوہدری

ایک اور تاریخ۔۔شہباز شریف کا مقدمہ اتنا کمزور ہے تو وہ عدالت سے بھاگ کیوں رہے ہیں؟، فواد چوہدری

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ شہباز شریف کا مقدمہ اتنا کمزور ہے تو وہ عدالت سے بھاگ کیوں رہے ہیں؟۔

چوہدری فواد حسین اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ ایک اور تاریخ،شہباز شریف کا مقدمہ اتنا کمزور ہے تو وہ عدالت سے بھاگ کیوں رہے ہیں؟۔ وزیر اطلاعات نے کہاکہ روزانہ سماعت اور لائیو کوریج کی مخالفت کیوں؟، حقیقت یہ ہے کہ شریف فیملی اور زرداری خاندان دونوں کو پتہ ہے عدالت سے بھاگنے میں ہی عافیت ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں