نوازشریف کی واپسی

حکومت کانوازشریف کی واپسی کے معاملے پرشہباز شریف کیخلاف عدالتی کارروائی سے پہلے معالجین سے رابطے کا فیصلہ

لاہور(گلف آن لائن)حکومت نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی واپسی کی ضمانت دینے والے ان کے چھوٹے بھائی پارٹی صدر شہباز شریف کے خلاف عدالتی کارروائی سے پہلے نواز شریف کے معالجین سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے، مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

معیشت غیر ملکی اداروں کو گروی رکھنے کے بعد حکومت عوام کو کند چھری تلے رکھنا چاہتی ہے’ حمزہ شہباز

لاہور(گلف آن لائن) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے سے زائد اضافے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں ہوشربا اضافہ عوام کا معاشی قتل ہے،پاکستان کی مزید پڑھیں

قبلہ اول

یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پر دھاوے،بے حرمتی کرتے رہے

مقبوضہ بیت المقدس (گلف آن لائن)درجنوں یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصی میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔یہودی آباد کار مراکشی دروازے کے راستے مسجد اقصی کے صحن مزید پڑھیں

کینیڈین وزیرِ اعظم

احتجاج سے معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے اور یہ امن عامہ کو بھی خطرے میں ڈال رہا ہے، کینیڈین وزیرِ اعظم

اوٹاوا (گلف آن لائن) کینیڈین وزیرِ اعظم نے ملک میں ایمرجنسی لگانے کا عندیہ دے دیا اور کہا ایمرجنسی مختصر مدت کے لیے نافذ کی جائے گی۔عرب ٹی وی کے مطابق کینیڈین وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو نے دارالحکومت اوٹاوا سمیت مزید پڑھیں

روس

روس نے یوکرین پر حملے کا حتمی فیصلہ نہیں کیا، پینٹا گون نے پینترابدل لیا

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکی محکمہ دفاع پینٹا گون کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ امریکا سمجھتا ہے کہ روس نے یوکرین پر حملے کا حتمی فیصلہ نہیں کیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خا رجہ کا اس حوالے سے کہنا مزید پڑھیں

امریکی صدر

امریکی صدر کا برطانوی وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ، سفارتکاری کو موقع دینے پر اتفاق

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکی صدر نے برطانوی وزیراعظم سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے یوکرائن کے معاملے پر سفارتکاری کو موقع دینے پر اتفاق کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق دونوں رہنماوں نے روسی صدر پیوٹن سے جارحانہ اقدامات سے پیچھے ہٹنے کا مزید پڑھیں

انقلابی اقدام

محکمہ تعلیم کا انقلابی اقدام، 12 ہزار سے زائد اساتذہ گھر بیٹھے ریٹائر

مکوآنہ ( گلف آن لائن )فیصل آباد سمیت پنجاب بھر سے آن لائن ریٹائرمنٹ سے فائدہ اٹھاتے ہوئے بارہ ہزار 624 اساتذہ نے گھر بیٹھے ریٹائرمنٹ حاصل کرلی۔محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب میں انقلابی اصلاحات کے ثمرات، ای ریٹائرمنٹ سے فائدہ مزید پڑھیں

تاریخ میں توسیع

پنجاب یونیورسٹی نے آن لائن داخلہ فارم جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کر دی

لاہور(گلف آن لائن )پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسو سی ایٹ ڈگری کامر س پارٹ ون اور ٹو سیکنڈ اینول 2021، ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس/سائنس پارٹ ون اور ٹو اور بی اے (سماعت سے محروم )سپلیمنٹری امتحان2021ء کے آن مزید پڑھیں

فی ایکڑ پیداوار

کپاس کی فی ایکڑ پیداوار گزشتہ 10 سال کی کم ترین سطح پر آگئی

مکوآنہ (گلف آن لائن)پاکستان میں کپاس کی فی ایکڑ پیداوار میں کمی کا رجحان دیکھنے میں ہے۔ فی ایکڑ پیداوار 10 سال کی کم ترین سطح پر ریکارڈ کی گئی ہے ۔آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما)کے مطابق کپاس مزید پڑھیں